• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۲۱, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

برکس ممالک کے درمیان تعاون سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلیاں آئی ہیں:وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-23
A A
0
وزیر اعظم نریندر مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ کی جاری

وزیر اعظم نریندر مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ کی جاری

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ برکس ممالک کے درمیان باہمی تعاون سے ان ممالک کے شہریوں کی زندگیوں میں تبدیلیاں آئیں ہیں اور یہ تعاون دنیا کو پیدا ہونے والی کووڈ صورتحال سے نکالنے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے جمعرات کو چودھویں برکس چوٹی کانفرنس سے ورچول میڈیم سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہاکہ ’’ہم برکس کے رکن ممالک عالمی معیشت کی حکمرانی کے بارے میں بہت یکساں خیالات رکھتے ہیں اور اس طرح ہمارا باہمی تعاون کووڈ کے بعد کی عالمی بحالی میں مفید کردار ادا کر سکتا ہے۔برکس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "گزشتہ سالوں میں ہم نے برکس میں کئی ادارہ جاتی اصلاحات کی ہیں، جس سے اس تنظیم کی تاثیر میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی خوشی کی بات ہے کہ ہمارے نئے ترقی پذیر بینک کی ممبر شپ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ بہت سے شعبے ایسے ہیں جہاں ہمارا باہمی تعاون براہ راست ہمارے شہریوں کی زندگیوں کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ جیسے ویکسی آر اینڈ ڈی کا قیام، کسٹم محکموں کے درمیان ہم آہنگی، مشترکہ سیٹلائٹس کا قیام، فارما مصنوعات کی باہمی شناخت وغیرہ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے عملی اقدامات برکس کو ایک منفرد بین الاقوامی تنظیم بناتے ہیں جس کی توجہ صرف بات چیت تک محدود نہیں ہے۔مسٹر مودی نے یوگا کے عالمی دن کے موقع پر تمام برکس ممالک میں منعقدہ شاندار تقریبات کے لیے رکن ممالک کو بھی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر کووڈ وبا کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے میں کم ہوا ہے لیکن اس کے بہت سے مضر اثرات عالمی معیشت میں اب بھی نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برکس ممالک نے کھیلوں کی تقریبات اور یوتھ کانفرنسوں کے انعقاد کے ذریعے عوام سے عوام کے رابطوں کو مضبوط کرنے کے لیے کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آج کی بحث ہمارے برکس تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے بہت سی تجاویز سامنے آئیں گی۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.