• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مارچ ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انگلینڈ، یوکرین کو روند کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جا پہنچا

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-05
Reading Time: 1min read
A A
0
England Vs poland Euro
FacebookTwitterWhatsapp

لندن، 5 جولائی// انگلینڈ نے کوارٹر فائنل میں یوکرین کو شکست دے کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم نے اہم میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں چار صفر سے کامیابی حاصل کی،کپتان ہیری کین نے دو گول کیے،ہیری میگوائر اورہیڈرسن نے ایک ایک گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔اسی تاریخ فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ پچیس سال بعد یورپی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں داخل ہوا۔اس سے قبل ڈنمارک نے چَیک ری پبلک کو ایک کے مقابلے دوگول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی، سیمی فائنل میں انگلینڈ اور ڈنمارک کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، اسپین اور اٹلی پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ یورو کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ نے جرمنی کو 2-0 سے شکست دی تھی، انگلینڈ کی جانب سے ایک گول اسٹیرلنگ اور ایک گول ہیری کین نے کیا۔یاد رہے کہ انگلینڈ نے 1966 کے ورلڈ کپ فائنل کے بعد پہلی بار ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جرمنی کو شکست دی، انگلش ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے برطانوی شہزادہ ولیم ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن اور معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکھم بھی موجود تھے۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
کوڑے کرکٹ کو دلکش فن میں تبدیل کرنے والا انجینئر مدثر رشید

کوڑے کرکٹ کو دلکش فن میں تبدیل کرنے والا انجینئر مدثر رشید

2025-02-21
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.