• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ضمنی انتخابات میں برتری ،عمران خان کاشفاف انتخابات کا مطالبہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-18
Reading Time: 1min read
A A
0
عمران پر قاتلانہ حملے :لندن میں نواز شریف کے خلاف شکایت درج

عمران پر قاتلانہ حملے :لندن میں نواز شریف کے خلاف شکایت درج

FacebookTwitterWhatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پنجاب میں کامیابی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ‘میں پی ٹی آئی کے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا نہ صرف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو شکست دینے بلکہ پوری ریاستی مشینری، خاص طور پر پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے اور مکمل طور پر الیکشن کمیشن کی جانب دار کے باوجود کامیابی پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ‘ہمارے تمام اتحادیوں پاکستان مسلم لیگ (ق)، ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ‘یہاں سے آگے بڑھنے کا واحد راستہ قابل بھروسہ الیکشن کمیشن کے تحت صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ‘کوئی اور راستہ انتہائی سیاسی غیریقینی اور مزید معاشی افراتفری کا باعث بنے گا۔اس سے قبل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کو 18 نشستوں پر برتری حاصل ہے تاہم بہاولپور اور لاہور میں ہمی برتری حاصل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جماعت کا بیانیہ عام آدمی تک پہنچایا اور یہی فرق تھا۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوری انتخابات ہی واحد حل ہے۔انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ملک احمد خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے شکست تسلیم کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے اور اسی طرح تمام بڑی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں کو آگے بڑھنے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page