• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایران کو جوہری ریاست بننے سے روکنے کے لیے پرعزم ہیں: اسرائیل

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-05
A A
0
Isrial India
FacebookTwitterWhatsapp

تہران ،5جولائی//اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو جوہری ریاست بننے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔اتوار کو گینٹز نے کہا کہ اسرائیل کی ایران کے ساتھ مسلسل محاذ آرائی ہے۔ہمیں اپنا دفاع خود کرنا ہوگا۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ایرانی لیڈر جانتے ہیں کہ ہم ایرانی سرزمین کے اندر کام کر رہے ہیں۔یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے وزرا دفاع ، خارجہ اور سیکیورٹی اداروں کیسربراہان کی موجودگی میں ایرانی جوہری پروگرام اور سنہ 2015 کے معاہدے میں امریکا کے واپس آنے کے امکان پر غور کے لے اجلاس منعقد کیا۔ .بینیٹ نے جمعرات کو اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیل کا مقصد ایران کو فوجی جوہری صلاحیتوں کے حصول سے روکنا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ایران اور امریکا تہران اور عالمی طاقتوں کے مابین جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بالواسطہ بات چیت کر رہے ہیں۔سابق امریکی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علاحدگی اختیار کرنے کے بعد تہران پر کڑی اقتصادی پابندیاں عاید کی تھیں۔ویانا مذاکرات جو اپریل میں شروع ہوئے تھے اب تعطل کا شکار ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ جولائی کے شروع میں بات چیت دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ دونوں اطراف کے سفارتکاروں نے کہا ہے فریقین میں اختلافات باقی ہیں اور تام دونوں فریق بات چیت کی بحالی کے حامی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
معاہدہ طے پانے تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں سے ناکہ بندی نہیں ہٹائے گا: ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

2026-04-14
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

2026-04-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page