• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاک ترک فوجی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-06
A A
0
Pakistan Turkey
FacebookTwitterWhatsapp

اسلام آباد،پاکستان اور ترکی نے اپنی ہمہ جہت روابط فروغ دینے کے ساتھ فوجی روابط میں تعاون بالخصوص تربیتی اور انسداددہشت گردی کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر جنرل امیت دندار نے ملاقات کی جس میں باہمی اورپیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پربات گفتگو کی گئی۔دونوں جانب سے فوجی روابط میں تعاون کو مزید فروغ دینے، بالخصوص تربیتی اور انسداددہشت گردی کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ترکی سے تاریخی اورثقافتی تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے۔ترک کمانڈر نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی اور انسداددہشت گردی میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ جی ایچ کیو آمد پر ترک کمانڈر کو گارڈآف آنر بھی پیش کیاگیا۔اس سے قبل صدر مملکت عارف علوی سے کمانڈر جنرل امیت دندار نے ملاقات کی جس میں صدر نے کہا کہ پاکستان ترکی کیساتھ تعاون مزیدمستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے دونوں ممالک میں تربیتی تعاون معاہدے سے دفاعی تعاون مزیدمستحکم ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
معاہدہ طے پانے تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں سے ناکہ بندی نہیں ہٹائے گا: ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

2026-04-14
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

2026-04-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page