• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سیریز سے قبل انگلینڈ کے سات کھلاڑی کورونا سے متاثرہوئے

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-06
A A
0
England Pakistan
FacebookTwitterWhatsapp

لندن ، 06 جولائی// پاکستان کے خلاف 8 جولائی کو ون ڈے سیریز کے آغاز سے دو دن قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور چار سپورٹ اسٹاف اراکین نے کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ٹیم کے باقی ممبران جو ان متاثرہ ممبروں کے ساتھ قریبی رابطے میں آئے ہیں ، انہیں کورنٹائن کے لئے بھیجا جائے گا۔ حالانکہ ان سب کے باوجود پاکستان سیریز بھی شیڈول کے مطابق آگے بڑھنے کی امید ہے۔ایک سرکاری ریلیز کے مطابق انگلینڈ کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس اب ایک ترمیمی اسکواڈ کی کپتانی کرنے والے ہیں ، جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اس بات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے کہ کرس سلور ووڈ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے واپس آئیں گے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بتایا کہ برسٹل میں پیر کو ہونے والے پی سی آر ٹیسٹ میں سات ممبران کورونا سے متاثر ہوئے پائے گئے ہیں، جو اب برطانیہ حکومت کے کورنٹائن پروٹوکول کے مطابق کچھ دن کورنٹائن میں گذاریں گے۔ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹام ہیریسن نے بتایاکہ "ہم جانتے ہیں کہ ڈیلٹا ویریئنٹ کے ابھرنے سے وبا کے امکانات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ہم نے اپنے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عملے کی بہتری کے لئے پروٹوکول کو اپنانے کی کوشش کرنے کے لئے ایک حکمت عملی بنایا ہے، جنہوں نے گذشتہ 14 مہینوں میں زیادہ تر انتہائی محدود حالات میں رہ کر گذارا ہے۔‘‘ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.