• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: راجناتھ سنگھ

ہمیں للکارنے والے مشرقی لداخ اور سرجیکل سٹرائیک سے سبق لیں

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-21
Reading Time: 1min read
A A
0
دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//بھارت ایک مضبوط ملک بن رہا ہے جو اب کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ اگر کسی نے بھارت کی طرف آنکھ اُٹھانے کی کوشش کی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں چینی فوج او ر پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیکس کی کارورائیوں سے ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ بھارت کو للکارنے کا وقت گیا ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق پارلیمنٹ پاوس کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت ایک مضبوط ملک بن رہا ہے جو اب کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے کا اور اگر کسی نے بھارت کی طرف آنکھ اُٹھانے کی کوشش کی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے ۔وزیر دفاع نے پاکستان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک کوئی نہ کوئی مذموم حرکتیں کرتا رہتا ہے۔ ہم دشمن کو نہ صرف اس طرف بلکہ دوسری طرف سے بھی مار سکتے ہیں۔ پہلے بھارت کی بات کو بین الاقوامی سطح پر سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تھا، اب لیا جاتا انہوںنے مزید کہا کہ وستان اب ایک مضبوط ہندوستان بن رہا ہے۔ اگر کسی نے ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھانے کی کوشش کی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے۔ پی ایم مودی نے دفاعی معاملات میں ہندوستان کو خود انحصار بنانے کے لیے بھی کام کیا۔ آج ہم دنیا کے 72 ممالک کو فوجی سامان برآمد کر رہے ہیں۔ پہلے ہم 65 سے 70 فیصد فوجی سامان استعمال کرتے ہیں۔راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم نے شمالی لداخ میں چینی جارحیت کے خلاف اپنی کارروائی کے دوران ثابت کردیا اور 2019میں پلوامہ حملے کے جواب میں سٹرائک سے جواب دیا ہے ۔ اپنے خطاب میں وزیر دفاع نے پاکستان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک کوئی نہ کوئی مذموم حرکتیں کرتا رہتا ہے۔ ہم دشمن کو نہ صرف اس طرف بلکہ دوسری طرف سے بھی مار سکتے ہیں۔راجناتھ سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت اب بین القوامی سطح پر بھی مضبوطی کے ساتھ اُبھر رہا ہے ، پہلے بھارت کی بات کو بین الاقوامی سطح پر سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تھا، اب لیا جاتا ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page