• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پہلا ٹی-20: ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 18 رنز سے شکست دی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-10
Reading Time: 1min read
A A
0
پہلا ٹی-20: ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 18 رنز سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsapp

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی-20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 18 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔سینٹ لوسیا میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے اتری ویسٹ انڈیز ٹیم کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اس کا پہلا وکٹ 8 رنز پر گر گیا۔ اوپنر ایوین لیوس بغیر رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 145 رنز ہی بنا پائی۔ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ آندرے رسل نے 28 گیندوں پر 3 چوکے اور 5 چھکے کی مدد سے 51 رنز کی اننگ کھیلی۔آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ نے 4 اوورز میں 12 رنز دے کر 3 وکٹ جب کہ مچل مارش نے 2 وکٹس اپنے نام کیے۔یہ بھی پڑھیں: Sunil Gavaskar Birth Anniversary: لٹل ماسٹر سنیل گواسکرکی 72ویں سالگرہآسٹریلیا 146 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے 16 اوورز میں 127 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے سب سے زیادہ 51 رنز کی اننگ کھیلی۔ جب کہ میتھیو ویڈ 33 اور ہینرکس نے 16 رنز کی اننگ کھیلی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے اوبڈ میک کائے نے 4 اوورز میں 26 رنز دے کر 4 وکٹس اپنے نام کیے اور انہیں اس بہترین کارکردگی کے لیے پلیئر آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.