• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

فیس بک ملازمین کیلئے نیا شہر،مارک زکربرگ کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-10
A A
0
فیس بک ملازمین کیلئے نیا شہر،مارک زکربرگ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsapp

نیویارک: ٹیکنالوجی جائنٹ کمپنی فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے اپنے تمام ملازمین کیلئے ایک ایسا نیا شہر آباد کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں دنیا کی جدید ترین سہولیات میسر ہونگی تاہم یہ خبریں بھی سننے میں آ رہی ہے کہ یہ گھر صرف ان ملازمین کو ہی دیئے جائیں گے جن پر لازم ہوگا کہ وہ فیس بک کی نوکری نہ چھوڑیں۔ فیس بک شہر میں ہوٹل، ریسٹورینٹس، ہسپتالوں، کیفے اور سپر مارکیٹس سمیت تمام ممکنہ سہولیات موجود ہونگی۔مارک زکربرگ یہ نیا شہر کیلیفورنیا میں تعمیر کرنے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے 59 ایکڑ زمین خرید رکھی ہے۔ اس شہر میں ہزاروں اپارٹمنٹس ہونگے، ان اپارٹمنٹس انتہائی مناسب قیمت میں ملازمین کو فراہم کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل مارک زکربرگ نے کئی برس قبل اپنے ملازمین کو یہ پیشکش بھی کی تھی کہ اگر وہ آفس سے قریب رہائش اختہار کریں تو انھیں زیادہ تنخواہ ادا کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارک زکربرگ کے ذہن میں کافی دیر سے یہ منصوبہ جنم لے رہا تھا، تاہم اب انہوں نے اس کو عملہ جامہ پہنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب وہ اپنے فیس بک ملازمین کیلئے ایک ایسا نیا شہر تعمیر کرنے جا رہے ہیں جہاں ناصرف وہ رہائش اختیار کر سکیں گے بلکہ انھیں اس میں دنیا بھر کی سہولیات دی جائیں گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

2024-08-19
جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

2024-08-18
80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

2024-03-19
تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

2024-03-18
گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

2024-03-13
ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

2024-01-27
حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

2024-01-27
کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

2024-01-13
کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

2024-01-13
عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

2024-01-09
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.