• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اس سال حج کا نظام آنے والے برسوں کے لیے مثال بنے گا:نائب وزیرحج

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-10
Reading Time: 1min read
A A
0
اس سال حج کا نظام آنے والے برسوں کے لیے مثال بنے گا:نائب وزیرحج
FacebookTwitterWhatsapp

سعودی عرب کے نائب وزیر حج عبدالفتاح مشاط نے کہا ہے کہ ‘وزارت اس سال حج کا جو ماڈل لا رہی ہے اسے آئندہ برسوں میں بھی نافذ کیا جائے گا۔ اس سال حج کا نظام آنے والے برسوں کے لیے مثال بنے گا۔ایم بی سی چینل سے گفتگو میں انہو ں نے کہا کہ ‘ہم اس مرتبہ حج کا خصوصی ماڈل لا رہے ہیں۔ آئندہ برسوں میں بھی وہی نافذ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ‘وزارت حج و عمرہ تمام اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے اہداف مقرر کیے ہوئے ہے۔ سب کو مطلوبہ اہداف کی تکمیل کا پابند بنایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہا کہ ‘آن لائن حج کی پانچ لاکھ پچاس ہزار سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ 60 ہزار عازمین حج کا انتخاب مقررہ اصولوں پر کیا گیا۔ پہلی ترجیح صحت معیار کو دی گئی ہے۔العربیہ کے مطابق نائب وزیر خج نے کہا کہ ‘مطلوبہ طبی شرائط کے پورا ہونے پر حج پرمٹ جاری کیے گئے ہیں، ان افراد کو بھی ترجیح دی گئی جنہوں نے پہلے حج ادا نہیں کیا۔وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ ‘وہ پیشگی بکنگ کے بغیر پر اپنے قریب ترین مرکز سے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لیں اور احتیاطی تدابیر کی پابندی کریں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page