• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پانڈیا ٹی۔ٹوئنٹی آل راؤنڈر رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

Nigraan News by Nigraan News
2023-02-08
Reading Time: 1min read
A A
0
مانیٹرنگ// دبئی، 08 فروری // ہندوستانی کپتان ہاردک پانڈیا کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ٹی 20 آل راؤنڈر رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق پانڈیا 250 ریٹنگ کے ساتھ بہترین دوسرے آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ وہ تجربہ کار افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور ٹاپ آل راؤنڈر شکیب الحسن (252) سے صرف دو پوائنٹ پیچھے ہیں۔ پانڈیا نے تیسرے ٹی۔ٹوئنٹی میں بلے سے 30 (17) رن کا حصہ ڈالا، اپنے چار اوورز میں صرف 16 رن دے کر چار وکٹ لئے۔ شبھمن گل (ناٹ آؤٹ 126) کی دھماکہ خیز سنچری اور پانڈیا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی وجہ سے ہندوستان 168 رنز کی تاریخی فتح درج کر سکا۔ اپنی سنچری کے بل بوتے پر گیل نے بھی 168 پوائنٹس کی بڑی چھلانگ لگا کر ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جب کہ سوریہ کمار یادو اس فہرست میں سرفہرست ہیں۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ گیند بازوں کی فہرست میں آٹھ مقام کی چھلانگ لگا کر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
دبئی، 08 فروری // ہندوستانی کپتان ہاردک پانڈیا کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ٹی 20 آل راؤنڈر رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق پانڈیا 250 ریٹنگ کے ساتھ بہترین دوسرے آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ وہ تجربہ کار افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور ٹاپ آل راؤنڈر شکیب الحسن (252) سے صرف دو پوائنٹ پیچھے ہیں۔

'I Have Learnt To Live Neutral In Life', Says Hardik Pandya After India's Huge Win Vs England In 1st T20
پانڈیا نے تیسرے ٹی۔ٹوئنٹی میں بلے سے 30 (17) رن کا حصہ ڈالا، اپنے چار اوورز میں صرف 16 رن دے کر چار وکٹ لئے۔ شبھمن گل (ناٹ آؤٹ 126) کی دھماکہ خیز سنچری اور پانڈیا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی وجہ سے ہندوستان 168 رنز کی تاریخی فتح درج کر سکا۔
اپنی سنچری کے بل بوتے پر گیل نے بھی 168 پوائنٹس کی بڑی چھلانگ لگا کر ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جب کہ سوریہ کمار یادو اس فہرست میں سرفہرست ہیں۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ گیند بازوں کی فہرست میں آٹھ مقام کی چھلانگ لگا کر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Hardik Pandya sounds warning ahead of final || Hardik Pandya sounds warning ahead of final

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارت تیسرا ون ڈے 21 رنز سے ہار گیا

بھارت تیسرا ون ڈے 21 رنز سے ہار گیا

2023-03-23
نڈال 18 سال میں پہلی بار ٹاپ 10 سے باہر

نڈال 18 سال میں پہلی بار ٹاپ 10 سے باہر

2023-03-21
تیسرا ون ڈے: سوریا پر توجہ مرکوز ،ٹیم میں ٹاپ آرڈر کی جدوجہد جاری

تیسرا ون ڈے: سوریا پر توجہ مرکوز ،ٹیم میں ٹاپ آرڈر کی جدوجہد جاری

2023-03-21
ساکشی خواتین کی عالمی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ساکشی خواتین کی عالمی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

2023-03-20
ریباکینانے موچوواکو ہرا کر انڈین ویلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی

ریباکینانے موچوواکو ہرا کر انڈین ویلز کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی

2023-03-17
ہندوستان کو ایشیا کپ 2023 کے لئے پاکستان کا سفر نہیں کرنا چاہئے: ہربھجن سنگھ

ہندوستان کو ایشیا کپ 2023 کے لئے پاکستان کا سفر نہیں کرنا چاہئے: ہربھجن سنگھ

2023-03-17
ہرمن پریت کور اس وقت رک نہیں سکتی:سشما ورما

ہرمن پریت کور اس وقت رک نہیں سکتی:سشما ورما

2023-03-15
کیوں لیورپول 3 گول کے دھچکے کے باوجود ریئل میڈرڈ کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے

کیوں لیورپول 3 گول کے دھچکے کے باوجود ریئل میڈرڈ کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے

2023-03-15
بڑا سکور نہ کرنا مجھے کھا رہا تھا: کوہلی

بڑا سکور نہ کرنا مجھے کھا رہا تھا: کوہلی

2023-03-14
کمنز کی ٹیم میں واپسی ،اسمتھ ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے

کمنز کی ٹیم میں واپسی ،اسمتھ ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے

2023-03-14
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.