• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مارچ ۲۴, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سجنےکمار کا قبل، لیفٹیننٹ گورنرکی مذمت

Nigraan News by Nigraan News
2023-02-26
Reading Time: 1min read
A A
0
سجنےکمار کا قبل، لیفٹیننٹ گورنرکی مذمت

سجنےکمار کا قبل، لیفٹیننٹ گورنرکی مذمت

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،26فروری : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پلوامہ میں سنجے کمار شرما پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ سوگوار خاندان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے.لیفٹیننٹ گورنر نے ایک بیان میں کہا، "سوگوار خاندان کے ساتھ میری دلی تعزیت ہے۔ ‘‘انہوں نے کہاکہ انتظامیہ نے ملی ٹینسی سے نمٹنے کے لئے سیکورٹی فورسز کو مکمل آزادی فراہم کی ہے۔انہوں نے کہاکہ ملوثین کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جاے گا۔اْن کے مطابق ہم ایسی کارروائیوں کا فیصلہ کن طریقے سے مقابلہ کرتے رہیں گے۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

2023-03-23
سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

2023-03-23
این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

2023-03-23
دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

2023-03-23
ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
مشیر بٹھناگر نے جموں میں 14 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا

مشیر بٹھناگر نے جموں میں 14 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا

2023-03-21
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن ( کے وی آئی سی ) خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھا رہا ہے

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن ( کے وی آئی سی ) خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھا رہا ہے

2023-03-21
لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

2023-03-21
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

2023-03-21
وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

2023-03-21
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.