• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-13
Reading Time: 1min read
A A
0
اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
اننت ناگ //اننت ناگ ٹائون میں پیر اور منگل کی درمیانی شب آگ لگنے سے ایک دارالعلوم کی عمارت آگ کی واردات میں خاکستر ہوئی اور اس حادثے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق اور تین دیگر بری طرح جھلس گئے۔پولیس نے بتایا کہ فیضان بابا حیدر رشی دارالعلوم میں آگ لگ گئی جس میں چار لڑکے جھلس کر زخمی ہو گئے۔مقامی لوگوں کے مطابق آگ دارالعلوم عمارت کی تیسری منزل پر رات قریب 2بجے نمودار ہوئی جس نے لکڑی کی بنی عمارت کو فوراً اپنی لپیٹ میں لیا اور جب تک آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جاتی ، تیسری منزل پر سوئے ہوئے 4بچے اسکی لپیٹ میں آگئے جن کو شدید زخمی حالت میں باہر نکالا گیا جن میں سے بعد میں ایک 12سالہ لڑکا بلال احمد ولد محمد اکبر ساکن سنگلدان لقمہ اجل بن گیا جبکہ ثابت فیاض ،ساحل احمد اور عرفان احمد نامی 3 دیگر طالب علم بری طرح جھلس گئے، جن میں سے 1 طالب علم کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔متوفی بلال احمد 4 پارے حفظ کرچکا تھا۔انتظامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ عمارت کی دوسری منزل پر 40بچے سوئے ہوئے تھے جو بال بال بچ گئے جنہیں بحفاظت باہر نکالا گیا۔انہوں نے کہا کہ تیسری منزل پر عموماً کوئی نہیں سوتا بلکہ دن میں بچے پڑھائی کرتے ہیں۔لیکن گرمی کی وجہ سے غالباً چار بچے یہاں سونے کیلئے گئے تھے جس دوران وہ آگ کی لپیٹ میں آگئے۔البتہ فائر بریگیڈ کو فوری طور پر اطلار دی گئی جس نے آگ پر قابو پالیا۔اس بیچ مدرسوں میں فائر سیفٹی آڈٹ پر ایک بار پھر سوالات کھڑے کئے جارہے ہیں۔لوگوں کا کہنا ہے کہ ضلع میں گذشتہ ایک سال میں مدرسوں میں آتشزدگی کے 4 واقعات پیش آئے ہیں،جس سے زیر تعلیم بچوں کی سلامتی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page