• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اکتوبر ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

Nigraan News by Nigraan News
2026-10-17
Reading Time: 1min read
A A
0
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کونیشنل سیکورٹی گارڈس( این ایس جی) کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے قومی سلامتی کے تئیں ان کے عزم کی تعریف کی۔سماجی رابطہ گاہ ایکس پر ایک پوسٹ میں لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر نے منوج سنہاکے حوالے سے لکھاکہ نیشنل سیکورٹی گارڈس( این ایس جی) قومی سلامتی کے لیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ ایک مضبوط قوت کے طور پر کھڑا ہے۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہاکہ ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر ہے۔ تمام اراکین اور اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات۔قابل ذکر ہے کہ نیشنل سیکیورٹی گارڈ (NSG) نے16 اکتوبر 2026 کو اپنا 42 واں یومِ تاسیس منایا۔یہ دن ہر سال 16 اکتوبر (جو 1984 میں اس فورس کے قیام کی یاد دلاتا ہے)۔فورس کا عرفی نام: بلیک کیٹس(اپنی مخصوص سیاہ وردیوں کی وجہ سے) اور زیرو ایرر فورس(یعنی ایسی فورس جس سے غلطی کا امکان نہ ہو)۔ نصب العین: سروترا سروتم سرکشا(ہر جگہ، بہترین تحفظ)۔ انتظامی ادارہ: وزارتِ داخلہ، حکومتِ ہند۔ کردار: بھارت کی ایک اہم وفاقی ہنگامی فورس، جو انسدادِ دہشت گردی، یرغمالیوں کو بازیاب کرانے، ہائی جیکنگ کے واقعات سے نمٹنے اور بم ناکارہ بنانے کے آپریشنز میں مہارت رکھتی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

2026-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page