• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جون ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-12
Reading Time: 1min read
A A
0
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنمائوں نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔قومی دارالحکومت کے لیے روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعلیٰ نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ جموں و کشمیر سے متعلق تمام مسائل پر بات کریں گے۔عبداللہ نے یہ بھی کہا کہ پبلک سیفٹی ایونٹس کے دوران لیفٹیننٹ گورنر کو ٹیلی کام کے اختیارات دینے میں "کچھ غلط نہیں” ہے، کیونکہ وہ سیکورٹی اور امن و امان کا چارج رکھتے ہیں۔ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا، "یہ صحیح بات ہے، یہ اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہونے چاہئیں، یہ بزنس رولزیا تنظیم نو ایکٹ کے خلاف نہیں ہے۔”انہوں نے کہا کہ فون سروس یا انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کیے جاتے ہیں جو کہ ایل جی کے تحت آتا ہے۔کابینہ میں توسیع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ مناسب وقت پر ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ "یہ مسئلہ اپوزیشن اٹھا رہی ہے، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیوں پریشان ہیں، حکومت کا کام ٹھیک طریقے سے چل رہا ہے، اگلے الیکشن ساڑھے تین سال میں ہونے والے ہیں، جب توسیع یا ردوبدل ہونا ہے تو میں پارٹی قیادت سے اس پر بات کروں گا اور مناسب وقت پر کروں گا”۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

2026-06-12
جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

2026-06-12
امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

2026-06-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page