• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یورو 2020 فائنل کے بعد شائقین کا ہنگامہ، 49 گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-12
A A
0
یورو 2020 فائنل کے بعد شائقین کا ہنگامہ، 49 گرفتار
FacebookTwitterWhatsapp

لندن 12 جولائی:یورو 2020 فائنل میں میزبان انگلینڈ کے اٹلی سے ہارجانے کے بعد ویمبلے اسٹیڈیم کے باہر شائقین کے ہنگامے سے ماحول ناخوشگوارہوگیا۔ صورت حال اتنی خراب ہوگئی کہ لندن میٹروپولیٹین رائٹ پولیس کو سڑکوں پر اتاراگیا۔ سیکڑوں پولیس افسران نے بزورقوت بھیڑکو منتشرکیا۔اسٹیڈیم کے علاوہ فسادات پولیس لندن کے باہر پکاڈلی سرکس اورلچیسٹر اسکوائر میں بھی نظرآئی۔ جہاں فٹ بال کے مداح لیمپ پرچڑھ گئے اورکچھ بسوں کی چھت پر۔ میٹروپولیٹین پولیس نے ٹویٹ میں کیا، ’’ہم نے یورو 2020 فائنل مقابلے کے پیش نظر پولیس مہم چلائی۔ ہزاروں شائقین کاشکریہ، جنہوں نے ذمہ دارانہ رویہ اختیارکیا۔ ہم نے قانون توڑنے پر 49 افرادکو گرفتارکیا ہے۔ بھیڑ کا قابوکرنے کے دوران ہمارے 19 افسر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ رویہ پوری طرح سے ناقابل قبول ہے۔ لندن کے ہمارے تمام افسران کا شکریہ، جنہوں نے پوری رات شہرکو محفوظ رکھنے میں اپناتعاون دیا۔قابل ذکر ہے کہ فائنل کے بعد ویمبلے اسٹیڈیم میں ہنگامہ کا ایک ویڈیو سامنے آیا تھا، جس میں نظرآرہا ہے کہ شائقین بیریکیڈ کو توڑ کر اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس پراسٹیڈیم کے ترجمان نے بیان جاری کرکرے کہا تھا، ’’ایک چھوٹے سے گروپ نے اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کی۔ ہم ان لوگوں کوہٹانے کے لئے اسٹیڈیم کے منیجروں اور سکیورٹی اہلکاروں کی مدد لے رہے ہیں۔سمجھاجاتا ہے کہ میچ شروع ہونے سے پہلے بھی شائقین نے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ بغیرٹکٹ کے اسٹیڈیم میں داخلہ کی اجازت نہ ملنے پر بھی انہوں نے ہنگامہ کیا تھا، لیکن سیکیورٹی اہلکاروں نے صورت حال کو سنبھال لیا تھا۔ (یواین آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.