• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یوروکپ کی فتح کا جشن، 2افراد ہلاک اور 15زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-13
A A
0
یوروکپ کی فتح کا جشن، 2افراد ہلاک اور 15زخمی
FacebookTwitterWhatsapp

روم//اٹلی میں یوروکپ کی فتح پر شاندار جشن منایا گیا جس میں آتش بازی اور موسیقی کا انتظام کیا گیا تھا تاہم اس دوران مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ اٹلی میں سڑکوں پر رقص، موسیقی اور آتش بازی سے جشن کا سما ہے۔ یوروکپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دینے کے بعد چیمپئن بننے کی خوشی سے اٹلی کا ہر شہری سرشار ہے۔ آتش بازی کے دوران بارودی مواد سے 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پٹاخہ ہاتھ میں ہی پھٹ جانے کی وجہ سے ایک نوجوان کی تین انگلیاں جڑ سے اکھڑ گئیں جب کہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ میلان پولیس کا کہنا ہے کہ اسپائیڈر مین کا لباس پہنے مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جب کہ مقتول کا بھانجا شدید زخمی ہوگیا۔ اسی طرح جشن کی ریلی میں تیز رفتاری کے باعث کار حادثے میں 20 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔ واضح رہے کہ لندن میں یوروکپ فٹبال میچ کے فائنل میں اٹلی نے پینالٹی شوٹ پر 3 کے مقابلے میں 2 گول سے انگلینڈ کو شکست دیدی تھی جب کہ ٹورنامنٹ میں اٹلی 33 میچوں میں بھی ناقابل شکست رہی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.