• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسٹیفنی ٹیلر دنیا کی نمبر ایک ون ڈے خاتون بلے باز بنیں

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-14
A A
0
ٹیلر نے متالی راج سے پہلا مقام چھین لیا
FacebookTwitterWhatsapp

دبئی: ویسٹ انڈیز خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان اسٹیفنی ٹیلر پاکستان کے خلاف موجودہ ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت نہ صرف آئی سی سی خاتون ون ڈے بلے بازی رینکنگ، بلکہ آل راونڈر میں بھی پھر سے ٹاپ مقام پر پہنچ گئی ہیں۔ آئی سی سی نے منگل کو تازہ خاتون رینکنگ جاری کی ہے۔ آئی سی سی کی ریلیز کے مطابق جدید ترین ہفتہ وار اپڈیٹ میں ویسٹ انڈیز پاکستان سیریز کے پہلے دو ایک روزہ میچوں کو مظاہرے شامل ہیں۔30 سالہ اسٹیفنی نے پاکستان کے خلاف موجودہ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں بلے اور گیند سے جلوہ دکھایا تھا۔ انہوں نے پہلے ونڈے میں بلے سے ناٹ آوٹ 105 رن بناکر اور گیند سے تین وکٹ لے کر شاندار آل راؤنڈر مظاہرہ کیا تھا اور ٹیم کو پانچ وکٹ سے جیت دلائی تھی۔ اپنی اس کارکردگی کی بدولت اسٹیفنی کو چار مقامات کا فائدہ ہوا ہے، جس سے وہ ہندوستانی کپتان متالی راج کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ایک پر پہنچ گئی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ آل راؤنڈر رینکنگ میں دو مقامات کے فائدے کے ساتھ ٹاپ مقام، جبکہ گیند بازی رینکنگ میں تین مقامات کی چھلانگ کے ساتھ 16 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.