• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دنیا میں کورونا وائرس:18.77کروڑافرادمتاثر

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-14
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک کے کئی ریاستوں اوریوٹیزی میں کورونا سے 31 اموات

ملک کے کئی ریاستوں اوریوٹیزی میں کورونا سے 31 اموات

FacebookTwitterWhatsapp

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی : دنیا بھر میں مہلک ترین اور ہلاکت خیزعالمی وبا کورونا وائرس(کووڈ ۔19) سے متاثرہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 18.77 کروڑ اوراب تک اس موذی وبا سے 40.48 لاکھ سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ دریں اثنا ، اب تک پوری دنیا میں 349.47 کروڑ سے زیادہ افراد کو کورونا وائرس کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 192 ممالک اور خطوں میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 18 کروڑ 77 لاکھ 42 ہزار 713 جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 40 لاکھ 48 ہزار 18 موذی وبا کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ امریکہ میں کورونا وائرس کی رفتار قدرے سست پڑ گئی ہے، تاہم یہاں متاثرین کی تعداد 3.39 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور 6.07 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page