• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عالمی کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ 15 اکتوبر کو، ہندوستانی ٹیم کا مکمل شیڈیول تیار

Nigraan News by Nigraan News
2023-06-12
Reading Time: 1min read
A A
0
عالمی کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ 15 اکتوبر کو، ہندوستانی ٹیم کا مکمل شیڈیول تیار

عالمی کپ 2023: ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ 15 اکتوبر کو، ہندوستانی ٹیم کا مکمل شیڈیول تیار

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
یک روزہ کرکٹ عالمی کپ 2023 کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دیرینہ میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ شیڈول میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔ ای ایس پی این کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی نے ڈرافٹ شیڈول کو آئی سی سی کے ساتھ شیئر کیا ہے جس نے آئندہ ہفتہ کے شروع میں آخری شیڈول جاری ہونے سے پہلے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے ممالک کو فیڈبیک کے لیے بھیجا۔
بی سی سی آئی کے ذریعہ تیار 2023 یک روزہ عالمی کپ کے ابتدائی مسودہ پروگرام کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 5 اکتوبر کو ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ ہندوستان 8 اکتوبر کو چنئی میں آسٹریلیا کے خلاف اپنی مہم کی شروعات کرے گا۔ رپورٹ میں یہ بھی جانکاری دی گئی ہے کہ لیگ مرحلہ کے دوران ہندوستان کو 9 مقامات پر اپنے لیگ میچ کھیلنے ہیں جبکہ پاکستان کو پانچ مقامات پر کھیلنا ہے۔ حالانکہ ڈرافٹ شیڈیول میں سیمی فائنل کھیلے جانے والے میدان کی تفصیل نہیں دی گئی ہے، لیکن امید ہے کہ یہ 15 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 19 نومبر کو احمد آباد میں ہوگا۔
ڈرافٹ شیڈول میں ہندوستان کا پروگرام کچھ اس طرح ہے:
ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا، 8 اکتوبر، چنئی
ہندوستان بمقابلہ افغانستان، 11 اکتوبر، دہلی
ہندوستان بمقابلہ پاکستان، 15 اکتوبر، احمد آباد
ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش، 19 اکتوبر، پونے
ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، 22 اکتوبر، دھرمشالہ
ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ، 29 اکتوبر، لکھنؤ
ہندوستان بمقابلہ کوالیفائر 1، 2 نومبر، ممبئی
ہندوستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، 5 نومبر، کولکاتا
ہندوستان بمقابلہ کوالیفائر 2، 11 نومبر، بنگلورو
واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں سے 8 ٹیموں کے نام طے ہو چکے ہیں اور 2 کوالیفائر ٹیمیں ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں کچھ ہی ماہ رہ گئے ہیں اور ابھی تک پروگرام کا حتمی اعلان نہیں ہے، جبکہ گزشتہ دو عالمی کپ میں حتمی شیڈول ایک سال پہلے ہی طے ہو گیا تھا۔

 

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

روہت کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے لوگ حد سے زیادہ بڑھ رہے ہیں: ہربھجن سنگھ

روہت کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے لوگ حد سے زیادہ بڑھ رہے ہیں: ہربھجن سنگھ

2023-07-10
جیسوال کی پلیئنگ الیون میں جگہ کنفرم، 9 کھلاڑیوں کا کھیلنا طے

جیسوال کی پلیئنگ الیون میں جگہ کنفرم، 9 کھلاڑیوں کا کھیلنا طے

2023-07-10
افغانستان نے ون ڈے میں رقم کی تاریخ

افغانستان نے ون ڈے میں رقم کی تاریخ

2023-07-10
ایک اوور میں 2 باؤنسر پھینک سکیں گے گیندباز: بی سی سی آئی

ایک اوور میں 2 باؤنسر پھینک سکیں گے گیندباز: بی سی سی آئی

2023-07-08
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی دنیا بھر کے سفر کے ایک حصے کے طور پر لیہہ پہنچ گئی۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی دنیا بھر کے سفر کے ایک حصے کے طور پر لیہہ پہنچ گئی۔

2023-07-08
سب سے بڑا اسٹیڈیم بھی تیار

سب سے بڑا اسٹیڈیم بھی تیار

2023-07-08
سندھو ،سین کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

سندھو ،سین کینیڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

2023-07-07
ہمپورے ورلڈکپ میں اچھا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرے گی: بابر اعظم

ہم پورے ورلڈکپ میں اچھا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرے گئے:بابر اعظم

2023-07-07
جانی بیئرسٹو کے رن آوٹ پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

جانی بیئرسٹو کے رن آوٹ پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

2023-07-04
ولڈ کپ سے چھ ٹیمیں باہر، ویسٹ انڈیز کی آخری امید ختم

ولڈ کپ سے چھ ٹیمیں باہر، ویسٹ انڈیز کی آخری امید ختم

2023-07-04
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.