• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جولائی ۲۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف

Nigraan News by Nigraan News
46 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsapp

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کو ریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے۔ 

بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے سیکوئیل کی ٹریلر لانچ کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ گٹر والی بات سن کر دکھی ہوجاتی لیکن پھر وہ مزید محنت کیلئے کمربستہ ہوجاتی تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ’غدر2‘ کا پروجیکٹ شروع ہوا تو لوگوں نے اسی طرح کی باتیں شروع کردیں اور وہ کہتے کہ امیشا ایک 20 سالہ جوان کی ماں کا کردار کیسے کرے گی۔

امیشا پٹیل نے بتایا کہ لوگوں نے مختلف اعتراضات کیے لیکن انہوں نے اپنا کام کرنا تھا اور انہیں نئے کردار میں ڈھلنے کیلئے گھنٹوں صرف کرنے پڑتے تھے۔

’غدر2‘ کے ساتھ سنی دیول اپنے پرانے کردار ’تارا سنگھ‘ میں سامنے آرہے ہیں اور نئے ٹریلر میں ان کے ایکشن سے بھرپور مناظر اور جذباتی مکالموں سے شائقین بہت محظوظ ہوں گے۔

انیل شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم رواں برس 11 اگست کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لیونل میسی نے اپنے نئے انٹر میامی ٹیم کے ساتھیوں کو کیا تحفہ دیا

لیونل میسی نے اپنے نئے انٹر میامی ٹیم کے ساتھیوں کو کیا تحفہ دیا

46 سیکنڈز پہلے
رکی پونٹنگ 5ویں ایشز ٹیسٹ کی لائیو کوریج کے دوران ہجوم کی پریشانی کا شکار

رکی پونٹنگ 5ویں ایشز ٹیسٹ کی لائیو کوریج کے دوران ہجوم کی پریشانی کا شکار

46 سیکنڈز پہلے
ڈیوڈ وارنر اوول میں ایشز میچ کے بعد آنے والی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کی باتوں پر ہنس پڑے

ڈیوڈ وارنر اوول میں ایشز میچ کے بعد آنے والی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کی باتوں پر ہنس پڑے

46 سیکنڈز پہلے
ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ری شیڈول ہونے کا امکان

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ری شیڈول ہونے کا امکان

46 سیکنڈز پہلے
بیئرسٹو اور ووڈ نے انگلینڈ کو ایشز برابر کرنے والی فتح کے قریب پہنچا دیا

بیئرسٹو اور ووڈ نے انگلینڈ کو ایشز برابر کرنے والی فتح کے قریب پہنچا دیا

46 سیکنڈز پہلے
میسی نے اپنے انٹر میامی ڈیبیو میں فاتح سکور کیا

میسی نے اپنے انٹر میامی ڈیبیو میں فاتح سکور کیا

46 سیکنڈز پہلے
انگلینڈ کی کپتان ملی برائٹ نے شیرنی خواتین کے ورلڈ کپ کی بولی شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر واضح کر دیا

انگلینڈ کی کپتان ملی برائٹ نے شیرنی خواتین کے ورلڈ کپ کی بولی شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر واضح کر دیا

46 سیکنڈز پہلے
ورلڈ کپ ٹرافی لکھنؤ پہنچ گئی

ورلڈ کپ ٹرافی لکھنؤ پہنچ گئی

46 سیکنڈز پہلے
ومبلڈن: خواتین کے سیمی فائنل میں جبیور کا مقابلہ سبالینکا سے ہوگا

ومبلڈن: خواتین کے سیمی فائنل میں جبیور کا مقابلہ سبالینکا سے ہوگا

46 سیکنڈز پہلے
' ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلنے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھا: اشون

‘ ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلنے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھا: اشون

46 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.