• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان میں سڑک حادثہ،29 افراد ہلاک

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-19
Reading Time: 1min read
A A
0
پاکستانمیںسڑک حادثہ،29 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsapp

پاکستان کے ضلعے ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پر سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک ٹکر ہوجانے سے 29 افراد ہلاک اور 44 دیگر زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق حادثے میں شکار بس میں 75مسافر سوار تھے۔ تمام زخمیوں کو ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے۔ اور ٹریفک کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے بیشتر افراد مزدور تھے جو عیدالضحی کا تہوار منانے کے لیے اپنے اپنے گھروں کو جارہے تھے۔ ڈیرہ غازی خان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ بس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی کہ انڈس ہائی وے تونسہ روڈ کے قریب ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے بعد راحت او ربچاو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور اب ٹریفک کو بحال کردیا گیا ہے۔ سڑک حادثات ہوتے رہتے ہیں پاکستان میں اس طرح کے سڑک حادثات بالعموم ہوتے رہتے ہیں۔ گزشتہ ماہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی ایک بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ قبل ازیں 31 مئی کو پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں لاہور سے ملتان جانے والی ایک مسافر بس پل سے نیچے جا گری تھی جس کے نتیجے میں 9 مسافر ہلاک جبکہ 28 زخمی ہو گئے تھے۔ علاوہ ازیں 29 مئی کو مظفر آباد کے جنوب میں ایک مسافر بس سیکڑوں فٹ کھائی میں دریائے جہلم کے کنارے جا گرنے سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔ 20 مئی کو روہڑی کے قریب دبر تھانے کی حدود میں مسافر کوچ الٹ گئی تھی جس کے نتیجے میں 13 مسافر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

2024-03-18
پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

2024-03-18
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

2024-03-13
گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

2024-03-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.