• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسرائیلی فوج نے ٹاپ ایرانی کمانڈر سید رضی موسوی کو ہلاک کردیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-26
Reading Time: 1min read
A A
0
اسرائیلی فوج نے ٹاپ ایرانی کمانڈر سید رضی موسوی کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فوج نے ٹاپ ایرانی کمانڈر سید رضی موسوی کو ہلاک کردیا

FacebookTwitterWhatsapp

ایران کی پاسداران انقلاب کورکے اہم کمانڈراورمقتول سربراہ قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی بریگیڈیئرجنرل سید رضی موسوی پیرکے روزشام میں ہلاک ہوگئے۔ انھیں اسرائیلی فوج نے ایک میزائل حملے سے نشانہ بنایا۔ ایران نے ہلاکت کی خبرکی تصدیق کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل سے اس کا بدلہ لیا جائے گا۔ ایران کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بریگیڈیئرجنرل سید رضی موسوی دمشق میں مشیرکے طورپرکام کر رہے تھے۔ جن پراسرائیل نے مجرمانہ حملہ کیا۔ جواس کی مایوسی، بے چارگی اورنااہلی کا کھلا ثبوت ہے۔ یقیناً اس کی اسرائیل کو قیمت چکانا ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ بریگیڈیئرجنرل موسوی ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کولاجسٹک کے شعبے میں مدد دینے کے لئے شام میں موجود تھے۔ یہ بات ایرانی حمایت یافتہ ایک گروپ کے حوالے سے کہی گئی ہے۔
امن وامان کے لئے حماس کا خاتمہ ضروری: بنجامن نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہوکا کہنا ہے کہ وہ جب تک حماس کا خاتمہ نہیں ہوجاتا تب تک جنگ جاری رہے گی۔ بنجامن نیتن یاہو نے کہا “امن وامان کے لئے حماس کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔ ہم جنگ روکنے نہیں جارہے ہیں۔ جنگ تب تک چلے گی جب تک ہم حماس کو برباد نہیں کردیتے ہیں۔ اس سے پہلے جنگ روکنے کا سوال ہی نہیں ہے۔”
غزہ میں بھوکے ہیں بچے، بوڑھے اور جوان
غزہ میں دسمبر میں کھانے کی قلت بڑے پیمانے پر ہونے لگی ہے۔ لوگ کھانے کے لئے گھنٹوں لائن میں لگے رہتے ہیں۔ کئی بارکھانا ختم ہونے پر بھوکے سونا پڑتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق، غزہ میں 3 لاکھ 78 ہزار لوگوں کو بھکمری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اسرائیل-حماس کے درمیان جنگ بندی کے لئے مصرنے کی بڑی پیشکش
عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل-حماس جنگ کے درمیان مصر نے سیزفائرسے متعلق ایک نئی تجویزرکھی ہے۔ اس سے پہلے قطرکی ثالثی میں سیزفائرکرایا گیا تھا۔ یہ ایک ہفتے تک چلا تھا، جس کے بعد معاہد سے متعلق اختلافات بھی دیکھنے کو ملے تھے۔ حالانکہ 7 دنوں کے بعد یہ عارضی جنگ بندی ختم ہوگئی تھی اوراسرائیل جب سے غزہ سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں میں حملے کررہا ہے اور بڑی تعداد میں لوگوں کی شہادت ہو رہی ہے۔
-بھارت ایکسپریس

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page