• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹوکیو اولمپکس: پی وی سندھو تمغہ سے ایک قدم دور

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-29
Reading Time: 1min read
A A
0
ٹوکیو اولمپکس: پی وی سندھو تمغہ سے ایک قدم دور
FacebookTwitterWhatsapp

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی سی سندھو کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز ڈنمارک کی میا بلیچ فیلٹ کو سیدھے گیم میں 21-15، 21-13 سے ہزار کر تمغہ کی جانب ایک قدم اور بڑھا دیا ہے۔اب سندھو کم از کم کانسی کے تمغہ سے ایک قدم دور ہیں، جبکہ ان سے ہندوستان کو طلائی تمغہ حاصل کرنے کی امید ہے۔ آج کھیلے گئے سنگلز راؤنڈ آف 16 کے مقابلہ میں سندھو بہترین فارم میں نظر آئیں اور انہوں نے اپنی حریف بلیچ فیلٹ کو کوئی موقع نہیں دیا۔پی سی سندھو نے آج کے میچ میں پہلے گیم سے ہی اپنا دبدبہ برقرار رکھا اور اپنے طاقت ور سمیش اور کنٹرول کے دم پر 11-6 سے برتری حاصل کر لی۔ اس کے بعد میا نے واپسی کرتے ہوئے سندھو کو چیلنج دینے کی کوشش کی لیکن آخر میں سندھو کی مہارت اور جارحیت کے سامنے یہ ناکافی ثابت ہوا اور سندھو نے پہلا گیم 21-15 سے اپنے نام کر لیا۔اس کے بعد دوسرے گیم میں بھی سندھو نے ڈنمارک کی کھلاڑی کو زیادہ مواقع فراہم نہیں کئے اور ان پر دباؤ برقرار رکھا۔ پہلے گیم کی طرح سندھو نے دوسرے گیم میں بھی ابتدا میں ہی 11-6 سے برتری حاصل کر لی اور آخر میں اسے 21-13 سے جیت لیا۔ اس مقابلہ کو جیتنے کے ساتھ ہی سندھو کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئی ہیں اور ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ حاصل کرنے والی سندھوں نے اس مرتبہ بھی تمغہ جیتنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔پی سی سندھو نے اس سے قبل گروپ جے کے اپنے پہلے میچ میں اسرائیل کی سینیا پولیکارپوا کو محض 28 منٹ میں ہی 21-7، 21-10 سے مات دی تھی۔ جبکہ گروپ جے کے اپنے دوسرے میچ میں انہوں نے ہانگ کانگ کی کھلاڑی نگان چیونگ کے خلاف سیدھے گیم میں 21-9، 21-16 سے جیت حاصل کی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.