• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

صدر اور وزیراعظم نے مرد ہاکی ٹیم کو دی مبارکباد

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-05
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 5 اگست: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔صدر نے ٹویٹ میں کہا ’’ہماری مرد ہاکی ٹیم کو 41 سال بعد ہاکی میں اولمپک تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد۔ ٹیم نے غیر معمولی صلاحیت، استقامت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ یہ تاریخی جیت ہاکی میں ایک نئے دور کا آغاز کرے گی اور نوجوانوں کو کھیل میں آگے بڑھنے کی ترغیب دے گی‘‘۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کے ذریعے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’ٹوکیو میں ہاکی ٹیم کی شاندار فتح پورے ملک کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔ یہ تاریخی دن ہر ہندوستانی کو یاد رہے گا۔ کانسہ کا تمغہ جیتنے والی ہماری مرد ہاکی ٹیم کو مبارکباد۔ اس کامیابی کے ساتھ وہ پورے ملک بالخصوص ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک تحریک بنی ہے۔ ہندستان کو اپنی ہاکی ٹیم پر فخر ہے۔یہ نیا ہندستان ہے، خوداعتمادی سے پر ہندوستان ہے۔ ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات‘‘۔قابل ذکربات یہ ہے کہ ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے جمعرات کو ٹوکیو 2020 میں جرمنی کو4۔5 سے شکست دے کر 41 سال بعد اولمپک میں کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.