• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایران مذاکرات کی طرف واپس آئے: امریکہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-07
A A
0
کابل میں سفارتخانے پر حملہ نہ کرنے کی اپیل:امریکا
FacebookTwitterWhatsapp

واشنگٹن : امریکہ نے ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی سے ڈپلومیسی اور جوہری مذاکرات کی طرف پلٹنے کی اپیل کی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم ایران میں نئی انتظامیہ کے موقف کو جاننے کے منتظر ہیں۔ امریکہ، ایران انتظامیہ کے موقف کے مطابق اپنے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کر کے اس کا جواب دے گا۔پرائس نے کہا ہے کہ رئیسی کے لئے ہمارا پیغام یہ ہے کہ ہم قومی تحفظ اور ملکی مفادات کی خاطر مذاکرات کی طرف واپس پلٹنے کے لئے تیار ہیں۔ ایران سے بھی ہم فی الفور مذاکراتی میز پر آنے کی اپیل کرتے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ مذاکرات کی طرف واپس لوٹنے کی اپیل ہمیشہ کے لئے برقرار نہیں رہے گی لہٰذا ہماری نئی ایرانی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری طور پر مذاکراتی میز کی طرف رجوع کیا جائے۔واضح رہے کہ صدر رئیسی نے کل حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کیا۔ صدر رئیسی نے جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جانا چاہیے۔ ان پابندیوں کے خاتمے کے لئے ایران ہر ڈپلومیٹک پلان کی حمایت کرے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page