• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان کو 364 پرآؤٹ کرکے انگلینڈ لڑکھڑایا

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-13
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوستان کو 364 پرآؤٹ کرکے انگلینڈ لڑکھڑایا
FacebookTwitterWhatsapp

لندن ، 13 اگست:تیز گیندبازجیمز اینڈرسن (62 پر 5 وکٹ) کی شاندارگیندبازی کی بدولت انگلینڈ نے ہندوستان کو دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن لنچ کے بعد پہلی اننگز میں 364 رن پر آؤٹ کر دیا تھا ۔ لیکن انگلینڈ اس کے جوب میں دن کا کھیل ختم ہونے تک 45 اوور کے کھیل میں 119 رن پر اپنے تین وکٹ گنوا کرلڑکھرا گیا ہے اور وہ ہندوستان کی پہلی اننگز کے اسکور سے 245 رن پیچھے ہے۔تیزگیند بازمحمد سراج نے اوپنر ڈومینک سیبلی اور اس میچ میں پلیئنگ الیون میں شامل کئے گئے حسیب حمید کو آؤٹ کیا ۔ سیبلی نے 44 گیندوں پر 11رن بنائے جبکہ حمید اپنی پہلی گیند پربولڈ ہوگئے ۔ محمد شمی نے اوپنر روری برنس کو نصف سنچری بنانے سے محروم کیا ۔ برنس نے 136 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے 49 رن بنائے۔ سٹمپس کے وقت کپتان جوروٹ 48 اور جونی بیئرسٹو سٹمپ پرچھ رن بنا کرکریز پرموجود تھے۔اس سے قبل ہندوستان نے تین وکٹوں پر 276 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا ۔ لوکیش راہل نے 127 اور نائب کپتان اجنکیا رہانے نے ایک رن سے اپنی اننگز کو آگے بڑھایا۔ راہل نے صبح اولی رابنسن کے پہلے اوور کی پہلی گیند پر دو رنز لیے لیکن اگلی گیند پر ڈومینک سیبلی کی گیند پر کیچ ہو گئے۔ راہل نے 250 گیندوں پر 129 رن میں 12 چوکے اور ایک چھکا لگایا ۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.