• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انگلینڈ اکتوبرمیں پاکستان کادورہ کرے گا: پی سی بی

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-13
Reading Time: 1min read
A A
0
انگلینڈ اکتوبرمیں پاکستان کادورہ کرے گا: پی سی بی
FacebookTwitterWhatsapp

لاہور، 13 اگست: انگلینڈ مینزکرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف دو ٹی-20 مقابلےکھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو اس کی تصدیق کی ہے۔مردوں کی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ ویمنز ٹیم بھی اسی ماہ پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف اسی مقام پر دو ٹی-20 اورتین ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ ٹی -20 مقابلے ڈبل ہیڈر ہوں گے جو 13 اور 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق ایون مورگن کی قیادت میں مردوں کی ٹیم 9 اکتوبر کو ہیتھر نائٹ کی خواتین ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے گی۔ ٹی 20 سیریز مکمل ہونے کے بعد انگلینڈ کی مرد ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 اکتوبر کو دبئی کے لئے روانہ ہوگی، حالانکہ انگلینڈ کی ویمن ٹیم بالترتیب 1719 اور 21 اکتوبر کو کھیلے جانے والے تین ون ڈے میچوں کے لیے یہیں رکے گی۔قابل ذکر ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچ پہلے 14 اور 15 اکتوبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے تھے، لیکن آپریشنل اور لاجسٹک وجوہات کی بناء پرری شیڈول کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ایک بیان میں کہا، "ہمیں انگلینڈ کی مرد اور خواتین کی کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔ انگلینڈ کی مرد ٹیم جہاں 2005 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہی ہے تووہیں خواتین کی ٹیم کایہ پہلا پاکستان کا دورہ ہوگا، حالانکہ انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم کا 2022 کے آخری سہ ماہی میں وائٹ بال اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریزکے لیے پاکستان واپس آنے کاپروگرام ہے۔ ” (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.