• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہم نے کبھی امیدنہیں کھوئی/بریتھ ویٹ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-16
A A
0
افغانستان میں غیر یقینی صورتحال برقرار، ائرپورٹ پر افرا تفری بھیڑ پر امریکی فوج کی فائرنگ 5افراد ہلاک، جہاز سے گر کر 2لقمہ اجل، کئی پروازیں منسوخ۔۔۔۔۔۔2nd lead سری نگر:۱۶،اگست: جے کے این ایس : اشرف غنی حکومت کی برخواستگی اورطالبان کی آمد کے بعدافغانستان بالخصوص کابل میں صورتحال انتہائی مخدوش بن ہوئی ہے،کیونکہ بڑی تعدادمیں لوگ ملک چھوڑنے کیلئے کابل ہوائی اڈے پرجمع ہورہے ہیں ،اوریہاں سے پرواز کرنے والے جہازوں میں لوگ ایسے سوارہونے کی کوشش کرتے نظرآئے ہیں کہ جیسے کہ کسی گاڑی میں اوورلوڈنگ ہورہی ہے۔ایران کی ایک ٹیلی ویژن سے دکھائے گئے ایک ویڈیو میں دکھایاگیاکہ کچھ لوگ ایک ہوائی جہاز کے باہرلٹک گئے اورجب جہا ز نے اُڑان بھری توکم سے کم2افرادنیچے زمین پرگرکرہلاک ہوگئے ۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق افغانستان پر طالبان کی گرفت مضبوط ہونے کے بعد سے حالات انتہائی خوفناک بنے ہوئے ہیں۔ لوگ بغیر سامان لئے ہی ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر زبردست بھیڑ جمع ہو گئی ہے۔بڑی تعدادمیں افغانی اوردوسرے لوگ کسی بھی حال میں جلد از جلد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی فراق میں لگے ہوئے ہیں۔ لوگوں کے خوف کا اندازہ کابل ائیرپورٹ پر جمع بھیڑ کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگ مختلف ممالک کے لئے فلائٹ پکڑنے کے لیے پہنچے ہوئے ہیں۔ اس درمیان کابل ائیر پورٹ پر زبردست فائرنگ کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس میں5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع بھی ہے۔خبر رساں ادارہ اے این آئی نے رائٹرس کے حوالے سے مطلع کیا ہے کہ فائرنگ میں5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد کابل ائیرپورٹ پر افرا تفری کا عالم پیدا ہو گیا ہے۔ دراصل سیکورٹی اہلکار وں(امریکی فوجی) نے لوگوں کی بھیڑ پر قابو پانے کیلئے ہوائی فائرنگ کی، اور غالباً ہوائی فائرنگ میں کچھ لوگ جاں بحق ہو گئے۔ ایسی بھی خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ امریکہ نے اپنے شہریوں اور ملازمین کو افغانستان سے بحفاظت نکالنے کے لیے افغان ائیر ٹریفک کنٹرول کو اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طالبان نے افغانستان میں ہوائی شعبہ کو بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے کابل اور دہلی کے درمیان کی سبھی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ یہاں قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کی جانب سے ائیر انڈیا کی کچھ پروازوں کو ائیرلفٹ کے لیے رکھا گیا تھا۔ یہ حالات اب کب بہتر ہوں گے، اس کے بارے میں کچھ بھی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔
FacebookTwitterWhatsapp

کنگسٹن// پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 1 وکٹ سے فتح حاصل کرنے کے بعد ، ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اس سنسنی خیز مقابلے میں کبھی امید نہیں کھوئی۔بریتھ ویٹ نے میچ کے بعد کہا ’’ایک شاندار ٹیسٹ۔ ہم نے کبھی امید نہیں کھوئی۔ پاکستان نے بہت اچھی باؤلنگ کی ، اور اس پچ میں بلے بازوں کو صبر کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت تھی۔ جس کے پاس زیادہ صبر ہوتا وہ اوپر تھا۔ ہمارے پاس اگلا ہے۔‘‘ کچھ وقت باقی ہے ٹیسٹ سے پہلے اور یہ ایک مختلف پچ ہوگی۔ بولرز نے اچھا کیا ، وہ تھکے ہوئے تھے ، لیکن انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا۔انہوں نے کہا ، ہم ایک بیٹنگ گروپ کی حیثیت سے سخت محنت کر رہے ہیں۔ بلیک ووڈ اپنے ہوم گراؤنڈ پر رنز کے بھوکے ہیں۔ پاکستان سیریز میں واپس آ سکتے ہیں ، لیکن جو ٹیم زیادہ صبر کرے گی وہ آگے ہوگی۔ یہ ایک اچھی پچ تھی فاسٹ بازوں کو بھی مدد مل رہی تھی۔یادرہے کہ اس دلچسپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 168 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ایک وقت میں 151 رنز پر اپنی 9 وکٹیں گنوائی تھیں ۔ لیکن یہاں سے کیمر روچ ( ناٹ آؤٹ 30 ) کے ساتھ جڈن سیلز ( 2 ناٹ آؤٹ ) نے ٹیم کو جیت دلادی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.