• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹیسٹ رینکنگ :بہترین مقام پر پاکستان کے فواد اور شاہین

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-25
Reading Time: 1min read
A A
0
شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے کپتانی مقرر

شاہین آفریدی لاہور قلندرز کے کپتانی مقرر

FacebookTwitterWhatsapp

دبئی ، : پاکستانی بیٹسمین فواد عالم اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کنگسٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران اپنی شاندار پرکارکردگی کے بعد آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو جاری مردوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں چھلانگ لگا ئی ہے۔ دونوں اپنے کیریئر کے بہترین مقام پر پہنچ گئے ہیں۔عالم جہاں پہلی اننگز میں 124 رنز کی بدولت 34 درجے چھلانگ لگا کر بلے بازوں کی فہرست میں 21 ویں نمبر پر ، جبکہ شاہین میچ میں اپنی 10 وکٹیں حاصل کرنے کی کارکردگی بدولت ں 10 درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آگئے ہیں۔ عالم اور شاہین کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 109 سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے ختم کی ۔پچھلے سال اگست میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد سے چار سنچریاں بنانے والے عالم رواں سال مئی میں 47 ویں نمبر پر جبکہ شاہین اس ٹیسٹ سے پہلے 18 ویں نمبر پر تھے ، جو ان کے کیریئر کی بہترین رینکنگ تھی۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور بلے باز محمد رضوان کو بھی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔ بابر جہاں دونوں اننگز میں 75 اور 33 رنز کی بدولت ایک مقام کے فائدے سے بیٹنگ رینکنگ میں ساتویں نمبر پر ، جبکہ رضوان 31 اور 10 کی ناٹ آؤٹ اننگز کے ساتھ ٹاپ 20 میں واپس آگئے ہیں۔ دریں اثنا ، بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے ساتھ 48 ویں سے 44 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کو بھی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔ وہ دونوں اننگز میں بالترتیب 26 اور 47 رنز بنانے کی بدولت وہ چھ مقام کے فائدے سے بیٹنگ رینکنگ میں 37 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ وہیں سیریز میں 11 وکٹیں لینے والے ونڈیز کے تیز گیند باز جیڈن سیلز نے چار درجے ترقی کر کے 54 ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.