• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آسٹریلیا ئی دورے کے لیے ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-25
Reading Time: 1min read
A A
0
آسٹریلیا ئی دورے کے لیے ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کا اعلان
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:آل انڈیا سینئر ویمن سلیکشن کمیٹی نے منگل کو آسٹریلیا کے آئندہ دورے کے لیے ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ اس دورے پر ہندوستانی ٹیم میزبان آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے ، تین ٹی 20 اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم: متھالی راج (کپتان) ، ہرمن پریت کور (نائب کپتان) ، اسمرتی مندھانا ، شفالی ورما ، پونم راوت ، جمیما روڈریگز ، دپتی شرما ، سنیہ رانا ، یاستیکا بھاٹیا ، تانیہ بھاٹیا (وکٹ کیپر) ، شکھا پانڈے ، جھولن گوسوامی ، میگھنا سنگھ ، پوجا وستراکر ، راجیشوری گائیکواڈ ، پونم یادو ، رچا گھوش ، ایکتا بشت۔ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم: ہرمنپریت کور (کپتان) ، اسمرتی مندھانا (نائب کپتان) ، شفالی ورما ، جمیما روڈریگس ، دپتی شرما ، سنیہ رانا ، یاستیکا بھاٹیہ ، شکھا پانڈے ، میگھنا سنگھ ، پوجا وستراکر ، راجیشوری گائیکواڈ ، پونم یادو ، رچا گھوش (وکٹ کیپر) ، ہرلن دیول ، اروندھتی ریڈی ، رادھا یادو ، رینوکا سنگھ ٹھاکر۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

2026-04-14
چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

2026-04-13
آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

2026-04-13
اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page