• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پیٹ کمنس کی جگہ ٹم ساؤتھی کے کے آر میں شامل

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-26
Reading Time: 1min read
A A
0
پیٹ کمنس کی جگہ ٹم ساؤتھی کے کے آر میں شامل
FacebookTwitterWhatsapp

کلکتہ : تجربہ کار نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹم ساؤتھی متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں منعقد ہونے والے بقیہ آئی پی ایل 2021 سیزن کے لیے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) ٹیم میں آسٹریلیائی تیزگیندباز پیٹ کمنس کی جگہ لیں گی۔دو مرتبہ کی آئی پی ایل چیمپئن فرنچائیزی کے کے آر نے جمعرات کے روز اس کا اعلان کیا۔ دراصل کمنس نے نجی وجوہات کے سبب بقیہ آئی پی ایل سیشن کے لئے خود کو غیرحاضر بتایا ہے۔ ایسے میں ساوتھی ان کی جگہ لیں گے جن کے پاس نیوزی لینڈ کے لئے 603 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ 305 بین الاقوامی میچوں کا بڑا تجربہ ہے۔کے کے آر کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے ایک بیان میں کہا ، "ہم اپنی ٹیم میں ساوتھی کو شامل کرنے پر خوشی ہیں۔ وہ ایک میچ فاتح ہیں اور ان کی موجودگی سے کے کے آر کا گیندبازی حملہ مزید مضبوط ہوگا۔ کمنز کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ، ہم اپنے گیندبازی گروپ میں تجربہ اور قیادت شامل کرنا چاہتے تھے اور ساؤتھی اس کام کے لیے بہترین کھلاڑی ہیں۔ "خیال رہے کہ کے کے آر کی ٹیم آئی پی ایل کے باقی سیزن کے لیے اپنی مہم کا آغاز 20 ستمبر کو ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے خلاف میچ سے کرے گی۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.