• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤٌن،26فلسطینی گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-15
A A
0
اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤٌن،26فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤٌن،26فلسطینی گرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 26 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ قابض فوج نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ، لوٹ مار اور فلسطینیوں کو زدو کوب کیا۔اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے غرب اردن میں تلاشی کےدوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں اسرائیلی فوج کو یہودی آباد کاروں پرحملوں میں مطلوب فلسطینی شامل ہیں۔غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے تلاشی کےدوران عبداللہ محمد العواودہ، شاہر غازی الشرحہ، مراد محمود حربیات، محمد ماجد حربیاتم حسین عبدالقادر، ابو ھاشم شوامرہ، ان کا بیٹا اسماعیل، اور دیگر کو دورا، دیر سامت، کریسہ، دیر الدرویش، الفوقا، دیر العسل اور جنوب مغربی الخلیل سے حراست میں لیا گیا۔الخلیل شہر میں تلاشی کے دوران چار بچوں کے والد حجازی علی الجدع الواقسمہ جن میں سے ایک گیارہ سالہ بچہ کینسر کا مریض ہے کو بھی حراست میں لے لیا۔رام اللہ میں البیرہ کے مقام پر تلاشی کےدوران اسرائیلی فوج نے حمدی رمانہ، قسام عابد، مجدی محمد الشیخ، کو حرات میں لے لیا اور ان کے گھروں سے ایک لاکھ شیکل کی رقم بھی لوٹ لی گئی۔رام اللہ کے شمال میں کفر عین کے م قام پرتلاشی کےدوران 19 سالہ احمد خلیل ابو خرمہ کو گرفتار یا۔نابلس سے دو فلسطینیوں قصورہ عسعوس اور حکم منصور کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔شمالی شہر سلفیت سے صہیب شقور، عبدالقادر شقور اور عمید شقورکو گرتار کیا گیا۔جنین سےعبدالکریم ابو فرحہ کو گرفتار کیا گیا۔ بیت لحم سے اسماعیل العرج کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

2026-04-14
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

2026-04-13
اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.