• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دھونی بھارت ٹیم کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں: مرلی دھرن

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-16
A A
0
دھونی بھارت ٹیم کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں: مرلی دھرن

دھونی بھارت ٹیم کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں: مرلی دھرن

FacebookTwitterWhatsapp

دبئی ، 16 ستمبر:سری لنکا کے عظیم آف اسپنر متھیا مرلی دھرن کا خیال ہے کہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو اچھی طرح سمجھنے کا فن مہندر سنگھ دھونی کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کامیاب کپتان بناتا ہے ای ایس پی این کرک انفو پر ایک خصوصی شو میں دھونی کی کپتانی میں اپنے پہلے آئی پی ایل سیزن کے بارے میں پوچھے جانے پر ، مرلی دھرن نے کہا ، "ٹیم اس وقت اپنی حکمت عملی بنا رہی تھی کیونکہ یہ ٹیم کا پہلا سیزن تھا۔ ہماری ٹیم (چنئی سپر کنگز) میں کئی بڑے کھلاڑی موجود تھے جو طویل عرصے سے قومی ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے۔ ٹیم کے کپتان دھونی نے بہت اچھا کام کیا۔ وہ پہلی بار فرنچائزی کرکٹ میں کپتانی کر رہے تھے لیکن وہ کھلاڑیوں کو سمجھانا جانتے تھے۔ ان کی ٹیم کا انتخاب عام طور پر صحیح ثابت ہوتا تھا اور میں نے ان کی کپتانی میں بہت مزہ کیا۔2008 میں آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں ، چنئی سپر کنگز نے آٹھ میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں پہلی چار ٹیموں میں جگہ بنانے کا سلسلہ شروع کیا۔ سال 2019 تک ، جب بھی وہ آئی پی ایل میں کھیلے، انہوں نے ٹاپ فور میں اپنی جگہ بنائی۔انہوں نے کہا ، "اگر آپ پہلا سیزن یاد کریں تو پچ بہت فلیٹ تھی۔ وکٹ میں ٹرن بہت کم تھا اور تیزگیندبازوں کو بہت جدوجہد کرنا پڑتی تھی۔ ٹیمیں آسانی سے 200 رن کا ہدف پار کر سکتی تھی۔ اور ایک اننگز میں 150 رن بنانا ایک عام بات بن چکی تھی۔ "ان مشکل حالات کے باوجود ، مرلی دھرن نے پہلے سیزن میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ 15 میچوں میں مجموعی طور پر 11 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.