• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے : رمیز راجہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-17
Reading Time: 1min read
A A
0
نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے : رمیز راجہ

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے : رمیز راجہ

FacebookTwitterWhatsapp

راولپنڈی ، 17 ستمبر:نیوزی لینڈ کا پاکستان دورے منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ دورے کے منسوخ ہونے کے بعد کافی ناراض نظرآئے اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’کس دنیا میں رہ رہا ہے نیوزی لینڈ‘۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے شائقین اور کھلاڑیوں کے لیے آج کے دن کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ ‘سیکورٹی کے خطرے پر یکطرفہ انداز اپناتے ہوئے دورہ منسوخ کرنا بہت مایوس کن ہے خاص طور پر جب آپ یہ شیئر نہ کریں۔رمیز راجہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نیوزی لینڈ بورڈ پر کڑی تنقید کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ‘سکیورٹی کے خطرے کا کہہ کر یکطرفہ طور پر دورہ ختم کرنا کافی پریشان کن ہے۔ خاص کر جب یہ (سکیورٹی الرٹ) شیئر نہ کیا جائے۔ نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے؟ نیوزی لینڈ سے اب بات آئی سی سی میں ہوگی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘سیریز پاکستان کرکٹ کے لاکھوں شائقین کے لیے مسکراہٹیں واپس لا سکتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ‘مجھے اپنی سکیورٹی ایجنسیوں کی صلاحیتوں اور ساکھ پر پورا بھروسہ ہے، وہ ہمارا فخر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔سابق باؤلر عمر گل نے اسے کرکٹ کے کھیل کے لیے افسوسناک دن قرار دیا اور کہا کہ ‘جہاں پاکستان کرکٹ کی بحالی کی راہ پر گامزن ہے وہیں ایسے موقع پر یہ بدقسمت موڑ آیا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسی دنیا کی بہترین سیکورٹی ایجنسیوں میں سے ایک ہے اور جب آپ کو اس قسم کی سیکورٹی ملتی ہے تو آپ محفوظ ہوتے ہیں۔سابق آسٹریلیائی تیزگیندباز جیسن گلیسپی نے لکھا کہ آج کا دن پاکستان کرکٹ اور اس کے شائقین کے لیے انتہائی مایوس کن رہا ہے۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

2026-04-14
چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

2026-04-13
آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

2026-04-13
اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page