• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لفٹینٹ گورنر نے ٹوکیو پیرا اولمپکس کے شرکاء کو اعزاز سے نوازہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-18
A A
0
لفٹینٹ گورنر نے ٹوکیو پیرا اولمپکس کے شرکاء کو اعزاز سے نوازہ

لفٹینٹ گورنر نے ٹوکیو پیرا اولمپکس کے شرکاء کو اعزاز سے نوازہ

FacebookTwitterWhatsapp

جموں 18 ستمبر 2021 ئ؁ لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج یہاں راج بھون میں پیرا اولمپکس کے شرکاء راکیش کمار اور جیوتی بالیان کو اعزاز دیا ۔ شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ اسپورٹس کمپلیکس کے دو پیرا آرچز نے حال ہی میں ختم ہونے والے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں حصہ لیا ۔ لفٹینٹ گورنر جو شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے چئیر مین بھی ہیں ، نے پیرا آرچز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی طرف شرائین بورڈ کی مدد کو سراہا جا رہا ہے اور یہ فخر کی بات ہے کہ ایس ایم وی ڈی سپورٹس کمپلیکس میں پرورش پانے والے کھلاڑی جموں اور کشمیر دُنیا کے نقشے میں ڈال رہے ہیں ۔ انہوں نے پیرا اولمپکس کے شرکاء کی کوششوں کو سراہا اور آئندہ ایونٹس میں ان کی کامیابی ک خواہش کی ۔ واضح رہے کہ راکیش کمار کا تعلق کٹڑا سے ہے اور جیوتی بالیان کا تعلق اترپردیش سے ہے لیکن وہ گذشتہ چار برسوں سے شرائین بورڈ کے اسپورٹس کمپلیکس کٹڑا میں تربیت یافتہ ہیں ۔ ان دونوں تیز اندازوں کو اسپورٹس کمپلیکس میں کوچ کلدیپ ویدوان کی رہنمائی میں تربیت دی گئی ہے ۔ راکیش نے تیز اندازی کا سفر 2017 میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے اسپورٹس کمپلیکس سے شروع کیا تھا ۔ انہوں نے 2018 میں چیک ریپبلک میں منعقدہ ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا ، ایشین گیمز 2018 میں 10 ویں نمبر پر رہا ۔ اس سے قبل راکیش نے فروری 2021 میں دبئی میں منعقد ہونے والے فضا کپ ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ کے تحت طلائی تمغہ جیتا تھا ۔ جیوتی بالیان نے نیدر لینڈ میں منعقدہ عالمی چیمپین شپ میں درجہ بندی میں 17 واں رینک حاصل کیا اور فروری 2021 میں دبئی میں منعقدہ فضا کپ ورلڈ رینکنگ ٹورنامنٹ کے تحت چاندی کا تمغہ جیتا ۔ وہ ملک کی واحد خاتون آرچر ہیں جنہوں نے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں حصہ لیا ۔شرائین بورڈ کا اسپورٹس کمپلیکس مختلف کھیلوں کے شعبوں میں قومی اور بین الاقوامی معیار کے کھلاڑی تیار کرتا رہا ہے جیسے تیر اندازی ، ایتھلیٹکس ، جوڈو ، شوٹنگ ، بیڈ منٹن وغیرہ جو مختلف مقابلوں میں امید افزاء نتایج دکھا رہے ہیں ۔ ایس ایم وی ڈی ایس بی آرچری اکیڈمی کو کھیلو انڈیا کے تحت وزارت یوتھ افئیرز اینڈ سپورٹس حکومت ہند کی طرف سے تسلیم کیا گیا ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.