• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جوہانسبرگ کے میئر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-21
A A
0
جوہانسبرگ کے میئر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے

جوہانسبرگ کے میئر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے

FacebookTwitterWhatsapp

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے ایک ماہ قبل منتخب ہونے والے میئر ایک کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ وہ جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ مہم کے بعد واپس آرہے تھے، 46 سالہ جولیڈی ماٹونگوعام انتخابات کے لیے ووٹرز کی رجسٹریشن مہم کے بعد سووٹو ٹاؤن شپ سے واپس آرہے تھے تو حادثہ پیش آیا۔صدر سیرل رمافوسا نے ٹوئٹ میں کہا کہ’اس المیے کو سمجھنا بہت مشکل ہے، انتقال سے کچھ ہی دیر قبل میئر جولیڈی ماٹونگو مجھ سے اور سووٹو کے مقامی افراد سے انتہائی جوش و جذبے سےملے تھے’۔انہوں نے کہا کہ ’ہم میں سے کوئی اچانک ہونے والے اتنے بڑے نقصان کے لیے تیار نہیں ہوسکتا، جس کے نتیجے میں ہماری قوم کے معاشی مرکز کو دو ماہ میں اس کے دوسرے ایگزیکٹیو میئر سے محروم کردیا ہے۔جولیڈی ماٹونگو کے پیش رو جولائی میں کورونا وائرس کے باعث تشویش ناک حالت میں ہلاک ہوگئے تھےاور ماٹونگو کو 10 اگست کو منتخب کیا گیا تھا۔صوبہ گاؤتنگ کے وزیراعظم ڈیوڈ مکھورا جو سوٹو ووٹر رجسٹریشن مہم میں شامل تھے، نے کہا کہ اس خبر نے انہیں ’ صدمے و حیرت’ میں مبتلا کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جولیڈی ماٹونگو ٹھنڈے اور پُرسکون طریقے سے اپنی ذمہ داری انجام دیا کرتے تھے اور ہمیشہ جوہانسبرگ کے لوگوں کی بے لوث خدمت کے لیے ہمیشہ پُر عزم تھے’۔رامافوسا اور خود جولیڈی ماٹونگو کی جانب سے دوپہر کے آغاز میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تھی، ان تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ دونوں سووٹو میں چہل قدمی کر رہے ہیں اور مکینوں سے بات کر رہے ہیں، ماٹونگو نے کھلتے پیلے رنگ کا ٹریک سوٹ پہنا ہوا تھا جس پر افریقن نیشنل پارٹی کا لوگو بنا ہوا ہے۔جوہانسبرگ سٹی کی ویب سائٹ کے مطابق جولیڈی ماٹونگو سووٹو میں پیدا ہوئے تھے اور 13 سال کی عمر میں طالب علمی کے دور میں سیاست میں حصہ لینے کے بعد اے این سی یوتھ لیگ کے رکن بنے تھے۔جولیڈی ماٹونگو کے دفتر کا کہنا تھا کہ’مقررہ وقت پر حادثے کی مزید تفصیلات جاری کردی جائیں گی’۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page