• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وارم اپ: ہندوستان نے انگلینڈ کو دی 7 وکٹ سے شکست

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-18
A A
0
وارم اپ: ہندوستان نے انگلینڈ کو دی 7 وکٹ سے شکست

وارم اپ: ہندوستان نے انگلینڈ کو دی 7 وکٹ سے شکست

FacebookTwitterWhatsapp

دوبئی، 18 اکتوبر: ہندوستان نے سلامی بلے بازوں لوکیش راہل (51) ایشان کشن (70 ریٹائرڈ ہرٹ) اور وکٹ کیپر رشبھ پنت (ناٹ آؤٹ 29) کی بہترین اننگز کی بدولت ہندوستان نے انگلینڈ کو آئی سی سی ٹی۔ 20 عالمی کپ کے پریکٹس میچ میں پیر کے روز سات وکٹ سے شکست دی۔انگلینڈ نے مقررہ 20 اووروں میں پانچ وکٹ پر 188 رن کا بیحد مضبوط اسکور بنایا جبکہ ہندوستان نے 19 اورر میں تین وکٹ پر 192 رن بناکر آسانی سے چھ گیندیں باقی رہتے ہوئے میچ ختم کردیا۔ پنت نے کرس جرڈن پر فاتحانہ چھکا لگایا۔راہل اور کشن نے 8.2 اوورز میں 82 رنز کی زبردست شروعات کی ۔ آئی پی ایل میں عمدہ فارم میں کھیلنے والے راہل نے پاور پلے میں زبردست انداز میں کھیلتے ہوئے صرف 24 گیندوں میں 51 رنز میں چھ چوکے اور تین چھکے لگائے۔راہل کے آؤٹ ہونے کے بعد ، کشن نے رفتار پکڑی اور کئی شاندار شاٹس کھیلے۔ دوسرے سرے پر کپتان وراٹ کوہلی 13 گیندوں پر 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ سوریہ کمار یادو انہیں دیے ہوئے موقع سے فائدہ نہیں اٹھا سکے اور نو گیندوں پر آٹھ رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے۔کشن سات گیندوں پر سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 46 گیندوں پر 70 رنز بنانے کے بعد ریٹائر ہرٹ ہو گئے۔ پنت نے محض 14 گیندوں پر ایک چوکا اور تین چھکے لگاتے ہوئے ناٹ آؤٹ 29 رنز بنائے ۔ ہاردک پانڈیا نے 10 گیندوں پر دو چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 12 رنز بنائے اور ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.