• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

روس میں کووڈ- 19 کے 34،073 نئے کیسز

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-20
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک میں کورونا کے 12 ہزار سے زائد نئے کیسز

ملک میں کورونا کے 12 ہزار سے زائد نئے کیسز

FacebookTwitterWhatsapp

ماسکو ، 20 اکتوبر:روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 34073 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔روس کے فیڈرل رسپانس سینٹر نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ اس سے ایک دن پہلے ، کووڈ- 19 کے 33،740 کیسز یہاں درج کیے گئے تھے۔سینٹر نے کہا ، ’گذشتہ ایک دن میں کووڈ- 19 کے 34،073 نئے کیسز ملک کے 85 صوبوں میں درج ہوئے جن میں سے 3067 یعنی نو فیصد لوگوں میں کوئی علامت نظر نہیں آ رہی ہے‘۔مرکز کے مطابق روس میں کورونا کی شرح 0.42 فیصد ہے۔ یہاں درج ہونے والے نئے کیسز میں سب سے زیادہ 5،847 کیسز ماسکو میں درج ہوئے۔ اس سے ایک دن پہلے یہاں 5700 کیسز درج کیے گئے تھے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں 3،274 اور ماسکو کے علاقے میں 2،590 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔رسپانس سینٹر کے مطابق دریں اثنا ملک میں اس وبا کی وجہ سے 1028 افراد ہلاک ہوئے۔ اس سے ایک دن پہلے یہاں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 1015 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اس دوران روس میں 25،231 افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد مختلف اسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا۔ روس میں اب تک 70،65،712 افراد اس وبا کو شکست دے چکے ہیں۔ (یو این آئی/اسپوتنک)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page