• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کابل اسپتال پر آئی ایس کے حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-03
A A
0
کابل اسپتال پر آئی ایس کے حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

کابل اسپتال پر آئی ایس کے حملے میں طالبان کمانڈر ہلاک

FacebookTwitterWhatsapp

کابل، 3نومبر: افغانستان کی راجدھانی کابل واقع فوجی اسپتال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں طالبان کمانڈروں میں سے ایک حمد اللہ مخلص کی موت ہوگئی ہے ذرائع نے بدھ کو اسپوتنک کو یہ اطلاع دی منگل کو ملک کے سب سے بڑے فوجی اسپتال سردار محمد داود خان قومی فوجی اسپتال میں اسلامک اسٹیٹ دہشت گرد گروپ کے ذریعہ کیے گئے فدائین حملے میں تقریباً 25 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر 50 افراد زخمی ہوئے ہیں ذرائع نے بتایا کہ کابل کور کا کمانڈر حمداللہ مخلص آئی ایس کے حملے میں جاں بحق ہوگیا۔حالانکہ طالبان نے مخلص کی ہلاکت سے انکار کیا ہے۔ اگست میں طالبان کے ذریعہ کابل میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے معاملے میں مخلص کا اہم رول رہا ہے۔افغانستان پر کنٹرول کی ہوڑ میں شامل آئی ایس پاکستان کی سرحد سے متصل نانگر ہار علاقہ میں برسوں سے متحرک رہا ہے اور جب سے طالبان نے افغانستان میں اقتدار کی کمان سنبھالی ہے تب سے ملک بھر میں حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page