• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چین پہلے ہی نیوکلیئر ٹرائیڈ بناچکا ہے:پنٹاگون

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-05
A A
0
چین پہلے ہی نیوکلیئر ٹرائیڈ بناچکا ہے:پنٹاگون

چین پہلے ہی نیوکلیئر ٹرائیڈ بناچکا ہے:پنٹاگون

FacebookTwitterWhatsapp

واشنگٹن 4 نومبر:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کے پاس پہلے سے ہی جوہری ٹرائیڈ کی صلاحیت موجود ہے، جس کے تحت چین ہوا، زمین اور سمندر سے ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل لانچ کرسکتا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ جوہری صلاحیت کی ترقی میں چین میں جس رفتار سے کام ہو رہا ہے۔ اس کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 2027 تک چین کے پاس 700 مختلف قسم کے جوہری ہتھیار ہوں گے۔چین کی فوجی طاقت کے بارے میں امریکی محکمہ دفاع نے اپنی رپورٹ میں چین کی قومی حکمت عملی، خارجہ پالیسی کے اہداف، اقتصادی منصوبوں اور فوجی ترقی کا جائزہ پیش کیا ہے۔پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین کاارادہ 2030 تک کم از کم ایک ہزار جوہری ہتھیار رکھنے کا ہے۔اس سال کی رپورٹ میں ایک اور نئی بات چینی فوج کی کیمیائی اور حیاتیاتی تحقیق کی کوشش شامل ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ چین ممکنہ دوہری استعمال کی ایپلی کیشنز کے ساتھ حیاتیاتی ہتھیاروں کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ چین ان حیاتیاتی، زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں کی تعمیل کیسے کرتا ہے، یہ تشویش میں اضافے کا باعث ہو سکتا ہے۔رپورٹ کا نتیجہ یہ ہے کہ چین عالمی سطح کی فوجی طاقتوں سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اپنی صلاحیت میں اضافہ کر کے حاصل کرنے کی دوڑ میں مصروف ہے اور وہ اپنے ہدف تک پہنچنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page