• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا : وراٹ کوہلی

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-05
Reading Time: 1min read
A A
0
ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا : وراٹ کوہلی

ٹیم نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا : وراٹ کوہلی

FacebookTwitterWhatsapp

دبئی، 5 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے جمعہ کو ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ہندوستان کی آٹھ وکٹ سے جیت اور ہندوستان کا نیٹ رن ریٹ افغانستان سے آگے پہنچنے کے بعد کہا کہ یہ بہت شاندار کارکردگی تھی۔وراٹ نے میچ کے بعد کہا کہ پچھلے میچ کی طرح اس بار بھی ہم نے اپنا ہدف حاصل کر لیا۔ ہم سمجھ گئے کہ ٹاس کتنا اہم ہے، ہم نے ٹاس جیتا اور آگے بڑھے۔ ہم سوچ رہے تھے 120 یا 130، لیکن یہ اچھا ہوا کہ اسکاٹ لینڈ 100 تک بھی نہیں پہنچا۔ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ تھا اور ہم اس کے مطابق چلے ۔ جہاں تک ہم نے پریکٹس میچ میں بلے بازی کی تھی، وہاں پر ہم نے پاور پلے میں اچھا کھیلا، ہم صرف اچھی گیندبازی کرنا چاہتے تھے تاکہ بلے باز اپنا کام کریں۔ شامی نے اچھی گیند بازی کی اور پوری ٹیم کے گیندبازوں نے بھی اپنا شاندار تعاون دیا۔آج اپنی سالگرہ پر ملی جیت کے تحفے سے متعلق سوال کے جواب پر وراٹ نے ہنستے ہوئے کہا، جہاں تک میری سالگرہ کی بات ہے تو میری فیملی میرے ساتھ ہے، تو بالکل یہی میرے لئے سب سے زیادہ اہم ہے۔پلیئر آف دی میچ رویندرا جڈیجا نے اپنی کارکردگی پر کہا، ‘اس پچ پر گیندبازی کرکے مزہ آیا، بہت سی گیندیں ٹرن کر رہی تھیں۔ پہلی وکٹ خاص تھی۔ جب بھی آپ ٹرننگ گیند پر بلے باز کو آؤٹ کرتے ہیں تو یہ خاص ہوتا ہے۔ ہم صرف اچھی کرکٹ کھیلنا چاہتے تھے۔ اگر ہم اسی طرح کھیلتے رہے تو ہمیں کوئی نہیں ہرا سکتا۔ ہمیں ٹی ٹوئنٹی میں اسی طرح کھیلنا ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.