• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

افغان وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا دو رہ کریں گے

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-08
Reading Time: 1min read
A A
0
کوئی غیر ملکی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، افغانستان

کوئی غیر ملکی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، افغانستان

FacebookTwitterWhatsapp

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر گفتگو ہوگی۔دفتر خارجہ کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ افغان وزیر خارجہ 11 اور 12 نومبر کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔مزید پڑھیں: ‘طالبان نے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ ماہ دورہ کابل کے دوران امیر خان متقی کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی تھی اور 15 اگست کو طالبان کی جانب سے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہ کسی بھی افغان وزیر کا پہلا دورہ پاکستان ہو گا۔پاکستان نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا تاہم طالبان حکام کو اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے ساتھ ساتھ پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں قونصل خانوں کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت دی گئی ہے۔پاکستانی عہدیدار نے کہا کہ یہ ایک اہم دورہ ہوگا کیونکہ امیر خان متقی طالبان حکومت کے ایک اہم رکن ہیں۔افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے اتوار کو کابل میں امیر خان متقی سے ملاقات کی تھی اور انہوں نے اپنی ٹیم کو بتایا تھا کہ ملاقات میں دوطرفہ تجارت، ٹرانزٹ، لوگوں کی آمد و رفت اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے 21 اکتوبر کو اپنے دورہ کابل میں امیر خان متقی کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی تھی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں کہاگیا تھا کہ دونوں فریقین کے درمیان اختلافات اور دونوں اطراف کے فیصلوں پر عمل درآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے موجودہ دوطرفہ طریقہ کار اور ادارہ جاتی فریم ورک جیسے کہ افغانستان-پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سالیڈیرٹی کو بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔مذکورہ ایکشن پلان مذاکرات کا دوطرفہ طریقہ کار ہے جس سے 2018 میں اشرف غنی کی سابق افغان حکومت کے دوران فعال کیا گیا تھا اور اس میں سیاسی، سفارتی، فوجی تعاون، انٹیلی جنس تعاون اور معیشت اور پناہ گزینوں کے مسائل پر توجہ دی گئی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

2024-03-18
پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

2024-03-18
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

2024-03-13
گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

2024-03-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.