• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جولائی ۱۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہیڈن نے آسٹریلیا سے پاکستان میں آکر کرکٹ کھیلنے کی اپیل کی

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-10
A A
0
ہیڈن نے آسٹریلیا سے پاکستان میں آکر کرکٹ کھیلنے کی اپیل کی

ہیڈن نے آسٹریلیا سے پاکستان میں آکر کرکٹ کھیلنے کی اپیل کی

FacebookTwitterWhatsapp

دبئی، 10 نومبر:پاکستان کے بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن نے آسٹریلیا سے پاکستان میں آکر کرکٹ کھیلنے اور یہاں کی ثقافت کو اپنا نے کی اپیل کی ۔ہیڈن نے یہاں بدھ کے روزایک بیان میں کہا ’’ مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت اہم ہے کہ آسٹریلیا اب پاکستان کو ایک مکمل رکنیت والے ملک کے طور پر قبول کرے، جو اس کے فین بیس کو حوصلہ اور حمایت کرے گا ، جو ہندوستان سے کم نہیں ہے۔ کرکٹ کے عظیم کھیل کے لیے دونوں ممالک میں یکساں جذبہ اور عزم ہے ۔ یہ وہ چیز ہے جو آسٹریلوی یونٹ کو پاکستان آنے، اس کی مہمان نوازی، کرکٹ کی مجموعی جذبے اور پاکستان کے تجربے سے لطف اندوز ہونے کا موقع دے گی ‘‘۔ سابق آسٹریلوی بلے باز نے کہا ’’ یہ یقیناً افسوسناک بات ہے کہ مجھے اپنے کیرئیر میں انٹرنیشنل کرکٹر کی حیثیت سے کبھی پاکستان جانے کا موقع نہیں ملا، جبکہ پاکستان کے پاس ثقلین مشتاق جیسے عظیم سپن ، وقار یونس ، وسیم اکرم اور شعیب اختر جیسے گیند باز تھے ۔ ایک سلامی بلے باز کے طور پرآپ یہی کوشش کرنا چاہتے ہیں اوراچھی تیز گیند بازوں کا سامنا کرنا ہو اور پاکستان میں ایسا کرنے کا موقع نہ ملنا میرے لیے افسوس کی بات ہے، اس لیے اب میں کہتا ہوں کہ اب اسے گلے لگائیں، پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا حصہ بنیں اور یہ کرکٹ کمیونٹی کا ایک انتہائی اہم حصہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں‘‘۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.