• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بیرونی خطرات سے اسرائیل کا دفاع کریں گے: وزیراعظم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-02
A A
0
israel President
FacebookTwitterWhatsapp

تل ابیب//ا سرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایران کا حوالہ دیتے ہوئے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک بیرونی خطرات کے مقابلے میں ہمیشہ اپنے آپ کا دفاع کرے گا۔انہوں نے کہا کہ تل ابیب اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ اسرائیل کو درپیش قریب اور دور کے خطرات کے خلاف جرات ، جدت اور منظم طریقے سے کام کیا جائے گا۔کچھ دن پہلے روس میں اسرائیلی سفیر الیگزینڈر بین زوی نیکہا تھا کہ ایران نے ان کے ملک کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے سخت گیر صدر کی موجودگی سے خطے میں تناؤ بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی رینج 2000 کلومیٹر تک ہے ، اور یہ نہ صرف اسرائیل کے لییبلکہ وہ یورپ اور اس سے آگے تک خطرہ ہیں۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہ ہیں جو اسرائیل کی سرحدوں کے لیے خطرہ ہیں۔ اسرائیلی سفیر نے کہا کہ ہم شام کے تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور صرف اس وقت مداخلت کریں گے جب ہمیں یقین ہوگا کہ ایرانی گروہ اسرائیل کے خلاف حملے شروع کرنے کے لیے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ شام میں اسرائیل کے خلاف کسی کو اسلحہ جمع کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
معاہدہ طے پانے تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں سے ناکہ بندی نہیں ہٹائے گا: ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

2026-04-14
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

2026-04-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page