• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ابھی کچھ برسوں تک کپتانی چھوڑنے کے موڈ میں بالکل نہیں ہوں:فنچ

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-19
Reading Time: 1min read
A A
0
ابھی کچھ برسوں تک کپتانی چھوڑنے کے موڈ میں بالکل نہیں ہوں:فنچ

ابھی کچھ برسوں تک کپتانی چھوڑنے کے موڈ میں بالکل نہیں ہوں:فنچ

FacebookTwitterWhatsapp

میلبورن 19 نومبر: اپنی کپتانی میں آسٹریلیا کو پہلی بار ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بنانے والے آرون فنچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ گھریلو پچوں پر ٹی 20 عالمی کپ خطاب کے دفاع کی قیادت کرنا چاہتے ہیں اور 2023 کے 50 اوور کے ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت کرناچاہتے ہیں۔فنچ حال ہی میں گھٹنے کی سرجری کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی قیادت کرنے کے لیے واپس آئے ہیں۔ فنچ، گلین میکسویل، میتھیو ویڈ اور مارکس اسٹونیس جمعرات کو ایم سی جی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جیت کا جشن منانے کے لئے جمع ہوئے تھے ۔کپتان نے انکشاف کیا کہ وہ پورے ٹورنامنٹ میں اپنے گھٹنے کا علاج کروانے کے بعد پورے عالمی کپ کے دوران میدان میں جدوجہد کررہے تھے اوربگ بیش لیگ میں 7 دسمبرکومیلبورن رینیگیڈز کے پہلے گیم میں ان کے ٹیم میں شامل ہونے کے تعلق سے ابھی بھی شش وپنچ برقرار ہے ۔فنچ نے کہا، "مجھے شاید اپنے گھٹنے کو ٹھیک کرنے کے لیے تھوڑا سا اضافی وقت درکار ہے ۔ میں نے بحالی کو واقعی مشکل بنا دیا اور شاید پورے ٹورنامنٹ میں اس کے لئے تھوڑی سی قیمت چکائی۔آسٹریلیا کی محدود اوورز کی کپتانی کے بارے میں انہوں نے سلیکٹرز کے چیئرمین جارج بیلی کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی ہے ۔ فنچ نے کہا، ‘‘میں نے پچھلے چھ مہینوں میں اس کے بارے میں بہت سوچا ہے اور بیلی سے بھی بات کی ہے ۔ اگلے دو یا تین برسوں میں یقینی طور پرایک بڑی مدت ہونے جارہی ہے ، یہ ایک گہری بات چیت نہیں تھی۔ حالانکہ اگلے کچھ مہینوں میں ہم اس کے بارے میں ضرور سوچیں گے ’’ فنچ کا خیال ہے کہ نائب کپتان پیٹ کمنس نے انگلینڈ سے ملی شکست کے بعد ٹیم کی قیادت میں کافی مددکی۔یواین آئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.