• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین۔صفر سے کلین سوئپ کیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-22
Reading Time: 1min read
A A
0
پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین۔صفر سے کلین سوئپ کیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین۔صفر سے کلین سوئپ کیا

FacebookTwitterWhatsapp

ڈھاکہ، 22 ​​نومبر: سلامی بلے باز حیدر علی (45) کی شانداراننگز اور نوجوان تیز گیند باز محمد وسیم جونیئر 15 رن پر دو وکٹ ) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت پاکستان نے پیر کے روز تیسرے اور آخری ٹی 20 مقابلے میں بنگلہ دیش کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں پانچ وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز کو تین۔صفر سے کلین سوئپ کرلیا پاکستان کی ٹیم نے پہلے گیندبازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رن ہی بنانے دیا اور جواب میں 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا کر میچ جیت کر سیریز میں کلین سویپ کی۔ اس فتح کے ہیرو رہنے والے حیدر نے 38 گیندوں میں تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 45 رنز بنائے۔ اس شاندار اننگز کے لیے انہیں ‘پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔ ان کے علاوہ سلامی بلے باز محمد رضوان نے ایک بارپھر اچھی اننگز کھیلی۔ انہوں نے 43 گیندوں میں دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 40 رنز بنائے۔ پوری سیریز میں 90 رنز بنانے پر انہیں ‘پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔اس سے قبل پاکستانی گیندبازوں نے مہلک اور کفایتی بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیشی بلے بازوں کو مکمل قابو میں رکھا۔ محمد وسیم جونیئر نے 4 اوورز میں 15 رنز دے کر 2، عثمان قادر نے 4 اوورز میں 35 رن پر 2، شاہنواز دہانی نے 3 اوورز میں 24 رن پر ایک اور حارث رؤف نے 4 اوورز میں 32 رن پر ایک وکٹ حاصل کی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے سلامی بلے باز محمد نعیم نے 47 رن بنائے جبکہ گیندبازی میں کپتان محمود اللہ نے ایک اوور میں تین وکٹیں حاصل کیں۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.