• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نئے کھلاڑیوں کو خودکو ثابت کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت دینا ہوگا:روہت

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-22
Reading Time: 1min read
A A
0
وراٹ جیسے لیڈر اور بلے باز کی ٹیم کو ہمیشہ ضرورت: روہت

وراٹ جیسے لیڈر اور بلے باز کی ٹیم کو ہمیشہ ضرورت: روہت

FacebookTwitterWhatsapp

کولکاتہ، 22 ​​نومبر: 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب صرف 11 ماہ باقی رہ گئے ہیں، جس پر ہندوستانی ٹی 20 کپتان روہت شرما کی نظریں ہیں نیوزی لینڈ کے خلاف 3-0 سے کلین سویپ سیریز جیتنے کے بعد روہت نے کہا کہ نئے کھلاڑیوں کو خود کو زیادہ سے زیادہ وقت دینا ہوگا تاکہ وہ خودکوثابت کرسکیں روہت نے میچ کے بعد کہا، "جب آپ دو طرفہ سیریز کھیل رہے ہوتے ہیں تو آپ کو کچھ چیزوں کو ذہن میں رکھنا ہوگا اور ہم بھی ایسا ہی کر رہے ہیں۔ سب سے پہلے ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسا متحرک ماحول بنائیں جس میں نوجوان کھلاڑی خود کو محفوظ محسوس کریں اور بے خوف ہو کر کھیلیں۔کپتان نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہماری پہلی ٹیم میٹنگ میں ہی ہم نے اس بات پر زوردیا تھا اورواضح کردیاتھا کہ جب آپ ٹیم کے لئے کارکردگی دکھاتے ہیں توکوئی اسے نظرانداز نہیں کرسکتا۔ جب آپ مخالف حالات میں خود پر ذمہ داری لیتے ہوئے ٹیم کے اوپر سے دباو کم کرتے ہیں تو سبھی آپ کو دیکھتے ہیں۔ آپ کھلاڑیوں کو خطرہ مول لینے کے لئے کہتے ہیں اوروہ اس میں کامیاب نہیں ہوئے، توبھی آپ کو ان کا ساتھ دیناہوگا کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ ٹیم کے لئے اپنی پوری کوشش کررہے ہیں۔ہندوستان نے اس سیریز میں کئی کھلاڑیوں کو موقع دیا اور ایک نئی اور نوجوان ٹیم کے ساتھ میدان میں اترا۔ ہرشل پٹیل اور وینکٹیش آئیر نے اپنا ڈیبیو کیا، جبکہ چار سالوں میں صرف ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے اکشر پٹیل کو بھی رویندر جڈیجہ کی جگہ موقع دیا گیا۔ حالانکہ سیریز میں رتوراج گائیکواڑ اور آویش خان کو پلیئنگ الیون میں آنےکا موقع نہیں ملا۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.