• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

تیل کی قیمتیں نیچے لانے کیلئے چین، جاپان اور بھارت کا اوپیک پر دباؤ ڈالنے کا فیصلہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-24
A A
0
روس نے پاکستان کو پیش کردہ قیمت پر تیل دینے سے انکار کردیا 

Russia & Pakistan

FacebookTwitterWhatsapp

بیجنگ: امریکا، چین، بھارت اور جاپان نے تیل کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو بچانے کیلئے اہم فیصلے کر لیے جبکہ اوپیک پر 2 دسمبر کی میٹنگ میں دباؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکا، چین اور جاپان نے تیل و گیس کے ریزرو ذخائر ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ بھارت نے تیل کی قیمتوں پر ایکسائز ڈیوٹی گھٹا تے ہوئے پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی پانچ روپے اور ڈيزل پر دس روپے فی لیٹر کم کردی۔چین، جاپان اور بھارت نے تیل کی قیمتیں نیچے لانے کیلئے اوپیک پر 2 دسمبر کی میٹنگ میں دباؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب امریکی صدر نے اسٹریٹیجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دے دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ اقدام ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے دوسرے ممالک کے ساتھ مربوط کوششوں کے تحت کیا گیا ہے، یہ ریلیز چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اوربرطانیہ سمیت دیگر توانائی استعمال کرنے والے ممالک کے ساتھ متوازی طورپر ہوگی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی: ایران

2026-04-14
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد اضافہ

2026-04-13
اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.