• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نئی لہرکو پھیلنے کادوبارہ موقع نہیں دیں گے، بورس جانسن

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-01
A A
0
نئی لہرکو پھیلنے کادوبارہ موقع نہیں دیں گے، بورس جانسن

نئی لہرکو پھیلنے کادوبارہ موقع نہیں دیں گے، بورس جانسن

FacebookTwitterWhatsapp

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے کا دوسرا موقع نہیں دیں گے۔ بوسٹر ڈوز سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انگلینڈ بھر میں بوسٹر لگانے کیلئے اضافی انتظامات کریں گے۔ فارمیسی سائٹس، اسپتال میں بوسٹر لگانے کے اضافی مراکز بنائے جائیں گے۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ 400 فوجی بھی بوسٹر لگانے والوں کی مدد کرینگے۔ جنوری کے آخر تک تمام بالغ آبادی کو بوسٹر لگانے کی پیشکش کردی جائےگی۔ انھوں نے کہا کہ بوسٹر لگوانے کی میری باری جمعرات کو ہے۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے کہا کہ برطانیہ مغربی دنیا میں ویکسین کی منظوری دینے والا پہلا ملک ہے۔ چین اور امریکا کے بعد سب سے زیادہ برطانیہ میں بوسٹر لگائےجا رہے ہیں۔ ساجد جاوید نے مزید کہا کہ بوسٹر لگوا کر ہم اپنے پیاروں کے ساتھ کرسمس منانا یقینی بنا سکتے ہیں۔ ایمنڈا پرچرڈ نے کہا کہ بوسٹر لگوانے کیلئے عمر کی حد کم کرنے سے مزید 7 ملین افراد حقدار ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں نئے قواعد کیلئے ووٹنگ، بل کے حق میں 434 اور مخالفت میں 23 ووٹ پڑے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page